ETV Bharat / state

بولیرو درخت سے ٹکرائی، تین افراد ہلاک - جس میں بیٹھے تین افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جبکہ دیگر پانچ افراد زخمی ہوگئے۔

بیداسر میں ایک بولیرو بے قابو ہو کر سڑک کے کنارے نیم کے درخت اور بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی۔ جس میں بیٹھے تین افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جبکہ دیگر پانچ افراد زخمی ہوگئے۔

بولیرو کے درخت سے ٹکرا جانے کے سبب، تین افراد ہلاک

author img

By

Published : Feb 20, 2020, 12:41 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 10:42 PM IST

ریاست راجستھان میں سوجان گڑھ۔ کے قریب قصبہ بیداسر میں واقع داڑیبہ گئوشالا کی ایک بولیرو گاڑی بے قابو ہو کر سڑک کے کنارے نیم کے درخت اور بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی۔ جس میں بیٹھے تین افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جبکہ دیگر پانچ افراد زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق موقع پر پہنچے بیداسر تھانہ انچارج مہیندر کمار نے ہلاک شدہ کی شناخت کرتے ہوئے کہا کہ اس حادثے میں چنارام ساکن لوسل، ڈرائیور منگتو سنگھ، ساکن چڈواس، سمندر سنگھ، ضلع چورو کی موقع پر ہی موت ہوئی ہے ۔ جن کی لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے سرکاری اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

بولیرو کے درخت سے ٹکرا جانے کے سبب، تین افراد ہلاک۔ویڈیو

جبکہ اس حادثے میں زخمی مہیندر، بابو لال، آشو رام کو پولیس نے سوجان گڑھ کے سرکاری ہسپتال میں داخل کرایا ہے جہاں سے ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں فارغ کر دیا گیا ہے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی چاڈواس کے سرپنچ کانٹا دیوی گودارا اور ان کے شوہر رام دیو گوڈارا نے سوجان گڑھ ہسپتال پہچ کر متاثرین کی کارکردگی کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 10:42 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.