ETV Bharat / state

Bhilwara Road Accident بھیلواڑہ سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک - بھیلواڑہ میں بولیرو اور ٹریلر کی ٹکر

بھیلواڑہ ضلع میں بولیرو اور ٹریلر کے درمیان تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ Road Accident in Bhilwara

Bhilwara Road Accident
Bhilwara Road Accident
author img

By

Published : Sep 23, 2022, 9:23 AM IST

بھیلواڑہ: ریاست راجستھان کے بھیلواڑہ ضلع کے جھاز پور تھانہ علاقے میں بولیرو اور ٹریلر کے آپسی تصادم میں تین افراد ہلاک اور دو بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس سب انسپکٹر اوم پرکاش نائک نے بتایا کہ یہ لوگ ضلع کے کوڈوکوٹہ سے خاندانی کام سے سوائی مادھوپورسے واپس آرہے تھے کہ جمعرات کی رات اس علاقے میں دیولی-بھیلواڑہ ہائی وے پر ڈھنڈولا گاؤں کے قریب مخالف سمت سے آرہے ایک ٹریلر اور ان کی بولیرو آپس میں ٹکراگئے ۔ Road Accident in Bhilwara

یہ بھی پڑھیں: Truck Crushed People On Footpath بے قابو ٹرک نے فٹ پاتھ پر سو رہے چھ افراد کو کچلا

اس حادثے ایک پانچ سالہ لڑکا، 10 سالہ لڑکی سمیت تین خواتین کو جہاز پور کے اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں سے انہیں ضلع اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ مہلوکین میں منیش (35)، ہیرالال (70) اور لاڈولال (53) شامل ہیں۔یہ سبھی کوڈوکوٹہ کے رہنے والے تھے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.