ETV Bharat / state

راجستھان میں سڑک حادثہ، تین ہلاک

جسراپور میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں دولہے کے والد سمیت تین لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔

جسراپور میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں دولہے کے والد سمیت تین لوگوں کی موت ہوگئی ہے

author img

By

Published : Jun 30, 2020, 7:56 PM IST

ریاست راجستھان کے ضلع جھنجھنو کے جسرا پور کے علاقے کھرکھڑا کے قریب ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں بیٹے سے شادی کے بعد گھر لوٹنے والے دولہے کے والد سمیت تین افراد کی ہلاک ہوگئے ہیں۔

راجستھان میں سڑک حادثہ، تین ہلاک

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس وجے کمار نے بتایا کہ پیر کے روز کجوڑ مل ولد نارائن رام مینا نے اپنے دونوں بیٹوں کی شادی کرکے منگل کے روز ہنسی خوشی گھر لوٹ رہے تھے کہ کجوڑمل کے خاندان پر جسراپور کے کھرکھڑا کے قریب دردناک مصیبت آگئی۔

دراصل منگل کے روز دوپہر دو بجے کے قریب سامنے سے آنے والے تیز رفتار ٹرک نے ٹکر مار دی، جس کی وجہ سے 47 برس کے کجوڑمل سمیت 22 برس کے بھتیجے پنکج، 45 برس کے مامراج کی موقع پر ہی موت ہوگئی، وہیں 30 برس کے ڈرائیور زخمی ہوگئے، جسے علاج کے لیے جھنجنو میں بھیج دیا گیا تھا۔

تینوں لاشوں کو ایمبولینس کے ذریعے سرکاری اجیت ہسپتال پہنچایا گیا، جہاں ڈاکٹرز کی ٹیم نے تینوں کو مردہ قرار دے کر لاشوں کو ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دیا۔

کھیتری ہسپتال کی ٹیم نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.