ETV Bharat / state

Three Died Due to Electrocution بھیلواڑہ میں کنویں میں کرنٹ لگ جانے سے تین افراد کی موت - بھیلواڑہ کی خبر

راجستھان کے بھیلواڑہ میں کویں میں کرنٹ لگنے سے تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مرنے والوں میں دو حقیقی بھائی جودھداس کے رہنے والے بتائے جاتے ہیں جبکہ تیسرا گاؤں گانگلاس کا رہنے والا تھا۔ Three died due to electrocution in Bhilwara

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 22, 2022, 9:52 AM IST

بھیلواڑہ: راجستھان میں بھیلواڑہ ضلع کے اسیند پنچایت سمیتی کے جودھداس گاؤں میں کل رات ایک کنویں میں کرنٹ لگ جانے سے تین لوگوں کی موت ہوگئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ لوگ جودھداس میں ایک کنویں میں کام کر رہے تھے کہ کنویں میں کرنٹ پھیل گیا اور تینوں کی موت ہو گئی۔Three Died Due to Electrocution

رات گئے تک تینوں کی لاشیں کنویں سے نکالی گئیں۔ مرنے والوں میں دو حقیقی بھائی جودھداس کے رہنے والے بتائے جاتے ہیں جب کہ تیسرا گاؤں گانگلاس کا رہنے والا تھا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی اسیند تحصیلدار بھنور لال سین، رائلا تھانہ انچارج سنیل چودھری موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Women Electrocuted in Poonch کرنٹ لگنے سے 25 سالہ خاتون ہلاک

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.