ETV Bharat / state

گندے پانی کی وجہ سے مچھلیا مر رہی - Mann Sagar Lake, known as Jal Mahal in Jaipur

دارالحکومت جے پور میں واقع جل محل کے نام سے مشہور مان ساگر جھیل میں گزشتہ کچھ روز سے ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مر رہی ہیں۔

گندے پانی کی وجہ سے مچھلیا مر رہی
گندے پانی کی وجہ سے مچھلیا مر رہی
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 10:33 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 2:56 AM IST

بھارتی ریاست راجستھان کی دارالحکومت جے پور میں واقع جل محل کے نام سے مشہور مان ساگر جھیل ان دنوں اپنی بربادی کے آنسو رو رہی ہے،اس بات کا اندازہ اسی بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ یہاں پر گزشتہ کچھ روز سے ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مر رہی ہیں۔

تاہم انتظامیہ کی جانب سے کوئی بھی سخت قدم نہیں اٹھایا جا رہا ہے، یہاں تالاب کے کنارے پر مری ہوئی مچھلیاں نگر نگم کے ملازمین کی جانب سے جمع کردی گئی ہے لیکن ان کو یہاں سے اٹھایا نہیں گیا ہے۔

گندے پانی کی وجہ سے مچھلیا مر رہی

یہاں لوگوں کا بدبو سے جینا دشوار ہو چکا ہے، یہاں پر مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاح کثیر تعداد میں روزانہ تفریح کے لیے آتے ہیں۔

واضح رہے کہ اس تالاب میں آس پاس کے علاقوں کی گندے پانی گرنے کی وجہ سے مچھلیوں کی مرنے کی بات کی جا رہی ہے۔

یہاں پر روزانہ مچھلیوں کو آٹا ڈالنے کے لیے آنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ جس طریقے سے ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مر رہی ہیں اس طرح سے پتہ چلتا ہے کہ ایک دن اس تالاب میں ایک بھی مچھلی نہیں بچے گی، اس لیے ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس پر توجہ دے تاکہ مچھلیوں کو بچایا جاسکے۔

Intro:انتظامیہ کی جانب سے نہیں دی جارہی کوئی توجہ

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کی دارالحکومت جے پور میں واقع جل محل کے نام سے مشہور مان ساگر جھیل ان دنوں اپنی بربادی کے آنسو رو رہی ہے، اس بات کا اندازہ اسی بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ یہاں پر گزشتہ کچھ روز سے ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مر رہی ہیں، لیکن انتظامیہ کی طرف سے کوئی بھی سخت قدم نہیں اٹھایا جا رہا ہے، یہاں تالاب کے کنارے پر مری ہوئی مچھلیاں نگر نگم کے ملازمین کی جانب سے جمع کردی گئی ہے لیکن ان کو یہاں پر سے نہیں اٹھایا جا رہا ہے اس وجہ سے یہاں پر بدبو سے لوگوں کا جینا دشوار ہو چکا ہے، یہاں مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ صاحیح کثیر تعداد میں روزانہ سئر کرنے کے لئے آتے ہیں لیکن جس طرح سے یہاں پر حالات ہورہے ہیں اس منظر کو دیکھ کر کہیں نہ کہیں یہ صاف پتہ چل رہا ہے کہ ذمہ داروں کی نیند آخر کب کھلے گی، واضح رہے کہ اس تالاب میں آس پاس کے علاقوں کی گندے پانی کہ جو نالے ہے وہ یہاں پر ڈالی گئی ہے اس وجہ سے مچھلیوں کے ختم ہونے کی بات کی جارہی ہے۔۔

Conclusion:حکومت کو توجہ دینی ہوگی

یہاں پر روزانہ مچھلیوں کو آٹا ڈالنے کے لیے آنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ جس طریقے سے ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مر رہی ہے اس طرح سے پتہ چلتا ہے کہ ایک دن اس تالاب میں ایک بھی مچھلی نہیں بچے گی اس لیے ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس جانب توجہ دے نہ کی جو مسئلے ملک میں چل رہیں ہیں اس جانب، مقامی باشندوں کے مطابق ہمیں کافی زیادہ درد ہو رہا ہے جب اس طریقے سے مری ہوئی مچھلیوں کو یہاں پر دیکھ رہے ہیں..

بائٹ - موہت، مقامی باشندہ

بائٹ - حسرت، مقامی باشندہ

محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057
Last Updated : Feb 28, 2020, 2:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.