ETV Bharat / state

Udaipur Murder Case: ادے پور کے آئی جی اور ایس پی سمیت بتیس آئی پی ایس افسران کا تبادلہ - ادے پور کے بتیس آئی پی ایس افسران کا تبادلہ

گہلوت حکومت نے 32 آئی پی ایس افسران کا تبادلہ کر دیا ہے۔ ادے پور قتل کیس کے بعد آئی جی ہنگلاجدان اور ایس پی منوج کمار کو ہٹا دیا گیا ہے۔ اب پرفل کمار ادے پور کے آئی جی ہوں گے جب کہ ایس پی وکاس شرما کو مقرر کیا گیا ہے۔ 32 IPS officers including Udaipur IG and SP transferred

ادے پور کے آئی جی اور ایس پی سمیت بتیس آئی پی ایس افسران کا تبادلہ

author img

By

Published : Jul 1, 2022, 11:58 AM IST

جے پور: راجستھان کے ادے پور میں منگل کو ایک درزی کو دو افراد نے قتل کر دیا۔ اس معاملے میں ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت واقعہ کے تیسرے دن متوفی کنہیا لال کے گھر پہنچے اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ اس کے بعد دیر رات ادے پور رینج کے آئی جی ہنگلاجدان اور ایس پی منوج کمار دونوں کو ہٹا دیا۔ اب پرفل کمار ادے پور کے آئی جی ہوں گے، جب کہ ایس پی وکاس شرما کو مقرر کیا گیا ہے۔ IG Hinglajdan and SP Manoj Kumar in transfer

ادے پور کے آئی جی اور ایس پی سمیت بتیس آئی پی ایس افسران کا تبادلہ
ادے پور کے آئی جی اور ایس پی سمیت بتیس آئی پی ایس افسران کا تبادلہ

ساتھ ہی گہلوت حکومت نے مزید 10 اضلاع کے ایس پیز کا تبادلہ بھی کیا ہے۔ بتا دیں کہ ہنگلاجدان کو اب ہیومن رائٹس کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ وہیں ادے پور میں لاپرواہی کے الزام میں ایس ایچ او گووند سنگھ اور اے ایس آئی بھنور لال کو معطل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Udaipur Murder: ملزمان کا یوپی کنکشن جاننے کے لیے راجستھان پہنچی یوپی اے ٹی ایس

ڈُنگر پور میں سدھیر جوشی کی جگہ راشی ڈوگرا ڈوڈی، کرولی میں شیلیندر سنگھ کی جگہ نارائن ٹوگس، دھول پور میں نارائن ٹوگس کی جگہ دھرمیندر سنگھ، اجمیر میں وکاس شرما کی جگہ چونارام جاٹ، سروہی میں دھرمیندر سنگھ کی جگہ ممتا گپتا، جھالاواڑ میں مونیکا سین کی جگہ ریچا تومر، چتوڑ گڑھ میں پریتی جین کی جگہ راجن دشینت، دوسا میں راج کمار گپتا کی جگہ پریتی جین اور پالی میں راجن دشینت کی جگہ گگندیپ سنگلا کو مقرر کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.