ETV Bharat / state

Hajj 2022:راجستھان کے عازمین کا پہلا قافلہ 12 جون کو دہلی سے روانہ ہوگا - راجستھان کے عازمین کی روانگی

راجستھان حج ویلفیرسوسائٹی کے جنرل سکریٹری حاجی نظام الدین کا کہنا ہے کہ رواں برس راجستھان کے عازمین کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑسکتاہے،انہوں نے جئے پور سے عازمین کے لئے فضائی خدمات دستیاب نہ ہونے کے سبب انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے- Hajj pilgrims from Rajasthan will leave Delhi for Saudi Arabia

راجستھان کے عازمین
راجستھان کے عازمین
author img

By

Published : Jun 8, 2022, 8:29 AM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کا اثر کم ہونے کے بعد رواں برس عازمین حج سفر بیتُ اللہ کے لئے روانہ ہورہے ہیں ،ملک کے مختلف ریاستوں سے عازمین کے جانے کا سلسلہ جاری ہے ،ریاست راجستھان کی اگر بات کی جائے تو یہاں سے بھی 12 جون سے عازمین سفر حج کے لئے نکلیں گے۔رواں برس ریاست کے دارلحکومت جے پورسے عازمین کے لئےفضائی خدمات دستیاب نہیں ہیں،یہاں کے عازمین قومی دارلحکومت دہلی سے سفر حج کے لئے روانہ ہونگے۔Hajj pilgrims from Rajasthan will leave Delhi for Saudi Arabia

بتایاجارہا ہے کہ راجستھان کے 410 عازمین پر مشتمل پہلا قافلہ روانہ ہوگا،اس کے علاوہ 13،14 جون کو بھی دیگر عازمین روانہ ہونگے، اس کے علاوہ 16 جون کے راجستھان کے عازمین کا آخری قافلہ روانہ ہوگا،بتایاجارہا ہے کہ قومی دارلحکومت سے راجستھان کے جو عازمین سفر حج کے لئے روانہ ہونگے انہیں تین ایام قبل دہلی پہنچنا لازمی ہوگا،عامزین کو یہاں کوویڈ ٹسٹ کیا جائیگا،رپورٹ منفی آنے کے بعد عازمین کے پاسپورٹ ان کے سپرد کئے جائینگے۔

مزید پڑھیں:Pilgrims Reaction on Facilities of Haj Committee: حج کمیٹی کی دی گئی سہولیات پر عازمین کا ملا جلا ردعمل

راجستھان حج ویلفیر سوسائٹی کے جنرل سیکریٹری حاجی نظام الدین کا کہنا ہے کہ رواں برس راجستھان کے عازمین کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑسکتاہے،انہوں نے جئے پور سےعازمین کے لئے فضائی خدمات دستیاب نہ ہونے کے سبب انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قومی دالحکومت دہلی میں گرمی کی شدت میں روبروز اضافہ ہورہا ہے، ایسے میں عازمین کو مشکلات پیش آسکتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.