ETV Bharat / state

ETV Bharat News Effect: ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر، جے پور میں قائم ہوگا اسکول

author img

By

Published : Apr 3, 2022, 8:08 PM IST

راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے کربلا علاقے میں واقع راجستھان حج ہاؤس کے پاس جلد ہی بچیوں کا اسکول قائم ہو گا۔ Effect of ETV Bharat News, School will be Established

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر، اسکول قائم ہوگا

بچیوں کےلیے سرکاری اسکول کی تعمیر کے لیے اجازت راجستان حکومت اور محکمہ تعلیم کے اعلیٰ افسران کی جانب سے دےدی گئی ہے۔ محکمہ تعلیم اور راجستھان حکومت کی اجازت ملنے کے بعد میں یہ قیاس لگائے جا رہے ہیں کہ 2022 کے آخر تک یہاں پر بچیوں کا اسکول قائم ہوگا۔ Effect of ETV Bharat News۔ دراصل 2007 میں جب یہاں کربلا میدان میں حج ہاؤس کا افتتاح عمل میں آیا تو اس وقت راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نےاس بات کا اعلان کیا گیا تھا کہ حج ہاؤس کے پاس زمین ہے وہاں پر بچیوں کا اسکول قائم کیا جائے گا، لیکن گزشتہ پندرہ برس میں تین حکومتیں بدل چکی پھر بھی یہاں پر اسکول قائم نہیں ہوا۔

چند روز قبل ای ٹی وی بھارت اردو نےکربلا علاقے کی اقلیتی بچیوں کےلیے علاقے میں سرکاری اسکول نہیں ہونے کو لے کر ہو رہی پریشانی سےمتعلق خبر شائع کی تھی۔ اس خبر کا اثر یہ ہوا کہ حکومت اور محکمہ تعلیم نے اسکول بنانے کی اجازت دے دی ہے۔ اس پر مقامی لوگوں نے حکومت، محکمہ تعلیم کے افسران کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.