ادھم پور مونسپل کارپوریشن کی جانب سے پورے شہر کو کورونا سے بچاؤ کے لیے سینیٹائز کیا گیا۔
ضلع کمشنر اندو کنول چب کی ہدایت پر مونسپل کارپوریشن پورے شہر کو سینیٹائز کر رہی ہے۔
ادھم پور میں 21 وارڈ ہیں، جہاں پورے شہر کو سینیٹائز کیا جائے گا۔
کارپوریشن کے اس کام کا لوگوں نے استقبال کیا ہے۔