ETV Bharat / state

راجستھان: وزیراعلی نے رمضان کی مبارکباد دی - راجستھان ہلال کمیٹی

راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے رمضان المبارک کا چاند نظر آ جانے کے بعد رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی عام مسلمانوں کو مبارکباد دی۔

راجستھان: وزیراعلی نے رمضان کی مبارکباد دی

author img

By

Published : Apr 25, 2020, 11:28 AM IST

بھارتی ریاست راجستھان میں رمضان المبارک کا چاند جمعے کی شام کو نظر آیا، لیکن چاند رات کے موقع پر جو منظر ہر برس نظر آتا ہے وہ اس مرتبہ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے بالکل بھی نظر نہیں آیا۔

وہیں چاند نظر آنے کے بعد لوگوں نے ایک دوسرے کو سوشل میڈیا کے زریعہ چاند رات کی مبارکباد دی۔ چاند نظر آنے کے بعد لوگوں نے کورونا وائرس جیسی وبا کے خاتمے کے لیے دعا بھی کی۔

راجستھان: وزیراعلی نے رمضان کی مبارکباد دی

ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کی جانب سے چاند رات کے موقع پر ریاست بھر کے عوام کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی مبارکباد دی گئی، وہی وزیراعلی کی جانب سے یہ اپیل بھی کی گئی کہ 'سامجی فاصلے کا خاص طور پر خیال رکھا جائے۔

چاند نظر آنے کے بعد راجستھان ہلال کمیٹی کی جانب سے چیف قاضی خالد عثمانی کا کہنا ہے کہ 'رمضان المبارک کاچاند راجستھان میں نظر آ چکا ہے اور اس کے ساتھ ہی 25 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔ عثمانی کا کہنا ہے کہ 'جو ریاست اور مرکزی حکومت کی جانب سے ایڈوائزر جاری کی گئی ہے اس ایڈوائزر کا خاص خیال رکھا جائے، مساجد میں عوام نماز پڑھنے کے لیے نہیں جائے جو لوگ مقرر رکھے ہیں وہی لوگ نماز پڑھنے کے لیے مساجد میں جائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.