ETV Bharat / state

شری گنگانگر: کورونا کی جانچ کے لئے ٹیسٹنگ بوتھ - corona samples in sri ganganagar rajasthan

ٹیسٹنگ بوتھ کی مدد سے اب مشتبہ یا مثبت مریض کا نمونہ لیتے وقت لیب ٹیکنیشن کورونا انفیکشن سے محفوظ رہ سکیں گے۔

شری گنگانگر: کورونا کی جانچ کے لئے لگائے گئے ٹیسٹنگ بوتھ

author img

By

Published : Apr 29, 2020, 3:46 PM IST

ریاست راجستھان کے ضلع شری گنگا نگر میں محفوظ طریقے سے کورونا کے مشتبہ مریضوں کے نمونے اکٹھا کرنے کے لئے دو ٹیسٹنگ بوتھ لگائے گئے ہیں۔

ان ٹیسٹنگ بوتھ کی مدد سے اب مشتبہ یا مثبت مریض کا نمونہ لیتے ہوئے لیب ٹیکنیشن انفیکشن سے محفوظ رہیں گے۔

دراصل یہ ٹیسٹنگ بوتھ ایک طرف شیشے سے ڈھکا ہوا ہے اور اس کے تین اطراف پلائی ہے اور اس میں لائٹنگ سسٹم کے ساتھ 2 گلوس ہیں۔

لیب ٹیکنیشن بوتھ کو سینیٹائز کرنے کے بعد اندر بیٹھ جائے گا اور باہر بیٹھے مریض کے نمونے بوتھ کے اندر فٹ گلوس میں ہاتھ ڈال کر لے گا۔ تاہم، اس دوران وہ بھی سر پر ٹوپی اور منہ پر ماسک لگا کر رکھے گا۔

لیکن اسے پوری کٹ پہننے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

ٹیسٹنگ بوتھ کی مدد سے اب مشتبہ یا مثبت مریض کا نمونہ لیتے ہوئے لیب ٹیکنیشن کورونا انفیکشن سے محفوظ رہ سکیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.