ETV Bharat / state

جے پور: مقامی افراد کا چائے کی دکانیں بند کرنے کا مطالبہ

جے پور کے کربلا علاقے کے لوگوں نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ 'ہمارے علاقے میں چائے کی دکانیں کافی زیادہ کُھل گئیں ہیں۔ اس لیے یہاں پر ہم لوگوں کا رہنا دشوار ہو چکا ہے۔ یہاں پر چائے پینے کے لیے آنے والے لوگ گاڑیاں سڑک پر کھڑی کر دیتے ہیں جس سے مقامی لوگوں کو آنے جانے میں مشکل ہوتی ہے۔'

جے پور: 'چائے کی دکانیں بند کی جائے'
جے پور: 'چائے کی دکانیں بند کی جائے'
author img

By

Published : Oct 5, 2021, 8:15 PM IST

بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے کربلا علاقے کی عوام نے پیر کے روز ایڈیشنل کمشنر لائن آرڈر راہل پرکاش سے ملاقات کی۔ اِس دوران ان تمام لوگوں نے راہل پرکاش کو ایک میمورنڈم بھی پیش کیا۔

میمورنڈم میں مطالبہ کیا گیا کہ کربلا علاقے میں جو بھی چائے کی دکان ہے ان تمام دکانوں کو بند کروایا جائے، کیونکہ چائے کی دکان کے آس پاس موٹرسائیکل کھڑی رہتی ہے جس سے مقامی کو آنے جانے میں پریشانی ہوتی ہے۔

جے پور: 'چائے کی دکانیں بند کی جائے'

وہیں، اس مطالبہ کو لے کر ایڈیشنل کمشنر کا کہنا تھا کہ 'اس مطالبہ پر غور کریں گے اور جلد ہی علاقے کا دورہ بھی کریں گے۔'

جے پور: 'چائے کی دکانیں بند کی جائے'
جے پور: 'چائے کی دکانیں بند کی جائے'

ایڈیشنل سے ملاقات کے بعد لوگوں نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ 'ہمارے علاقے میں چائے کی دکانیں کافی زیادہ کُھل گئیں ہیں۔ اس لیے یہاں پر ہم لوگوں کا رہنا دشوار ہو چکا ہے۔ یہاں پر چائے پینے کے لیے آنے والے لوگ گاڑیاں سڑک پر کھڑی کر دیتے ہیں جس سے مقامی لوگوں کو آنے جانے میں مشکل ہوتی ہے اور کبھی یہاں گاڑی نہیں کھڑی کرنے کے بارے میں کہا جاتا ہے تو لوگ بحث کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مرادآباد کا بے وفا چائے والا

اس لیے آج ہم لوگ جے پور کمشنریٹ میں پولیس افسران سے ملاقات کرنے کے لیے پہنچے ہیں۔ اس دوران کربلا یوا شانتی اور سدھار سمیتی کے عہدیداران و ممبران سمیت کربلا کے مقامی باشندے موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.