ETV Bharat / state

جالور میں ایک بار پھر ٹڈیوں کا حملہ

ٹڈیوں نے ایک بار پھر ضلع کے چتلوانہ میں ڈنگری سمیت قریب کے درجن بھر گاوں پر حملہ کیا ہے۔ جس کی وجہ سے کھیتوں میں کھڑی ربیع کی فصل پوری طرح برباد ہوگئی۔

جالور میں ایک بار پھر ٹڈیوں کا حملہ
جالور میں ایک بار پھر ٹڈیوں کا حملہ
author img

By

Published : Jan 22, 2020, 10:06 AM IST

Updated : Feb 17, 2020, 11:11 PM IST

ریاست راجستھان کے جالور میں ٹڈیوں کا ایک بار پھر حملہ ہوا ہے۔ جس کی اطلاع پر وزیر جنگلات اور ماحولیات نے جے پور کا مجوزہ پروگرام منسوخ کردیا اور متاثرہ علاقے کا دورہ کیا۔ جس کے بعد ٹڈی کو ختم کرنے کی مہم شروع کردی گئی ہے۔

جالور میں ایک بار پھر ٹڈیوں کا حملہ

دراصل ٹڈیوں نے ایک بار پھر ضلع کے چتلوانہ میں ڈنگری سمیت قریب کے درجن بھر گاوں پر حملہ کیا ہے۔ جس کی وجہ سے کھیتوں میں کھڑی ربیع کی فصل پوری طرح برباد ہوگئی ہے۔

اس کی اطلاع پر جنگلات اور ماحولیات وزیر سکھرام بشنوئی انتظامی عملے کے ساتھ ٹڈیوں سے متاثرہ علاقے میں پہنچے اور اہلکاروں کو ضروری ہدایات دیں۔

اس دوران کسانوں نے ربیع کی فصل کو بچانے کی پوری کوشش کی۔ یہاں تک کہ فصل پر کپڑا ڈال کر حفاظت کرنے کی کوشش کی گئی۔ لیکن پھر بھی کسان فصل بچانے میں ناکام رہے۔

وہیں وزیر بشنوئی نے پورے انتظامی عملے کو چوکس کیا۔ ساتھ ہی ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت پھولارام میگھوال کی ہدایت پر ٹڈڈی کو ختم کرنے کے لئے ایک بڑا آپریشن بدھ کے روز چلایا جائے گا۔ صبح کے وقت تین مختلف مقامات پر بیک وقت ٹڈے کو ختم کرنے کی مہم شروع کی جائے گی۔

Intro:जिले में टिड्डी ने एक बार फिर वापस अटेक कर दिया। जिसके कारण वन व पर्यावरण मंत्री जयपुर के प्रस्तावित कार्यक्रम रद्द करके वापस क्षेत्र में लौटे और टिड्डी नष्ट करने को लेकर अभियान शुरू करवाया।

Body:टिड्डी अटेक में वापस किया अटेक, वन व पर्यावरण मंत्री जयपुर के कार्यक्रम रद्द करके वापस लौटे टिड्डी प्रभावित क्षेत्र में
जालोर
जिले के चितलवाना क्षेत्र के डूंगरी सहित आसपास के दर्जन भर गांवों में आज एक बार फिर टिड्डी के अटेक कर दिया। किसानों के खेतों में खड़ी रबी की फसल को पूरी तरह बर्बाद कर दी। किसानों ने रबी की फसल को बचाने का पूरा प्रयास किया। कई किसानों ने धुंआ किया तो कई जगह थाली व फसल पर कपड़ा डालकर बचाव की कोशिश की, लेकिन फिर भी किसान अपनी खून पसीने से उगाई फसल को बचाने में नाकाम रहे। वहीं टिड्डी के वापस जालोर के गांवों में आने की सूचना पर जयपुर जा रहे वन व पर्यावरण मंत्री सुखराम बिश्नोई भी अपना जयपुर के कार्यक्रम स्थगित करके सिरोही से वापस डूंगरी गांव में पहुंच गए। जिसके बाद पूरे प्रशासनिक अमले को सतर्क कर दिया। कृषि उप निदेशक फूलाराम मेघवाल के निर्देशन में तीन टीम बनाकर बुधवार को टिड्डी को नष्ट करने का बड़ा ऑपरेशन चलाएंगे।
तीन केम्प बनाये, सुबह तीन जगह एक साथ शुरू किया जाएगा अभियान
टिड्डी ने आज बाड़मेर जिले से जालोर में प्रवेश किया और धीरे धीरे आगे बढ़ती गई। डूंगरी, खामराई, डेला, टॉपी, केआर बँधाकुआ, बरसल की बेरी, कोलियों की बेरी सहित दर्जन भर गांवों में रबी की फसल को बर्बाद करके के बाद इन गांवों में पड़ाव ले लिया। अब इस टिड्डी को नष्ट करने के लिए बरसल की बेरी, डूंगरी व केआर बँधाकुंआ में तीन केम्प बनाये गए है। यहां से बुधवार सुबह बड़े स्तर पर अभियान चलाकर टिड्डी को नष्ट किया जाएगा।
बाईट- जालाराम, पूर्व पंचायत समिति सदस्य
बाईट- ओम प्रकाश जाखड़, किसान

Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 11:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.