ETV Bharat / state

ووٹوں کی گنتی سے قبل سخت سیکورٹی انتظامات

ملک میں سات مرحلوں میں پولنگ کے بعد آج نتائج کا اعلان ہوگا، جس کے کے لیے تمام سیاسی جماعتیں کامیابی کے لیے پر امید جبکہ سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان آٹھ بجے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگی۔

author img

By

Published : May 23, 2019, 8:22 AM IST

ووٹوں کی گنتی سے قبل سخت سیکورٹی انتظامات

اس ضمن میں ریاست راجستھان کے دارالحکومت جئے پور کے دو کالجز ووٹوں کی گنتی کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔

ووٹوں کی گنتی سے قبل سخت سیکورٹی انتظامات،ویڈیو

جئے پور کے راجستھان کالج اور کامرس کالج میں ووٹوں کی گنتی ہوگی جس کے لیے سخت سیکورٹی انتظامات کئے ہیں تا کہ کسی قسم کا کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نا آئے۔

Intro:دارالحکومت جے پور کے دو کالجوں میں ہوگی کاؤنٹنگ

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کے 25 لوک سبھا سیٹوں پر پر بس کچھ وقت بعد ووٹنگ کاؤنٹنگ شروع ہو جائے گی.. صبح آٹھ بجے کاؤنٹنگ شروع ہوگی جو شام تک چلے گی.. پہلا رجہان صبح دس بجے تک آنے کی بات کہی جا رہی ہے.. کاؤنٹنگ سینٹر میں داخلہ کرنے والے لوگوں کو کافی زیادہ چیکنگ کر کے اندر داخلہ دیا جا رہا ہے ہے.. وہی جے پور میں کاؤنٹنگ کے لیے دو و سینٹر بنائے گئے ہیں.. پہلا راجستھان کالج اور دوسرا کامرس کالج .. ماحول خراب نہ ہو اس کے لئے پولیس کے سخت انتظامات بھی نظر آرہے ہیں.. کاؤنٹنگ سیکٹر سے قبل ہی عام لوگوں کا راستہ پلیس نے روکا ہے..

محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.