ETV Bharat / state

ریاستی کانگریس کا ڈائیلاگ پروگرام ملتوی - سابق صدر اور بھارت رتن پرنب مکھرجی

راجستھان میں ریاستی کانگریس کمیٹی کے ذریعہ منعقد ہونے والا ڈویژن سطح کا ڈائلاگ پروگرام ملتوی کردیا گیا ہے۔

ریاستی کانگریس کا ڈائلاگ پروگرام ملتوی
ریاستی کانگریس کا ڈائلاگ پروگرام ملتوی
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 2:27 PM IST

سابق صدر اور بھارت رتن پرنب مکھرجی کے انتقال پر سات دن کی سرکاری تعزیت ہونے کی وجہ سے راجستھان ریاستی کانگریس کمیٹی کے ذریعہ منعقد ہونے والا ڈویژن سطح کا ڈائلاگ پروگرام ملتوی کردیا گیا ہے۔

ریاستی کانگریس ذرائع کے مطابق اس وجہ سے منگل کو جے پور ڈیویژن کے ہونے والے ڈائلاگ پروگرام کو ملتوی کردیا گیا۔اب یہ پروگرام آٹھ ستمبر کو منعقد کیا جائےگا۔

یہ بھی پڑھیں: راجستھان: کووڈ 19 کا جعلی سرٹیفکٹ بنانے کا انکشاف

اسی طرح دو ستمبر کو اجمیر ڈیویژن کے ہونے والے ڈائلاگ پروگرام کو بھی ملتوی کردیا گیا اور یہ پروگرام اب نو ستمبر کو منعقد کیا جائےگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.