ETV Bharat / state

اقلیتی وزیر صالح محمد سے خصوصی گفتگو - وام، وزیر اعظم نریندر مودی پورا بھروسا کرتے

اقلیتی وزیر صالح محمد نے کہا کہ عوام، وزیراعظم نریندر مودی پر پورا بھروسہ کرتی ہے اور راجستھان کی 25 نشستوں پر بی جے پی کو فتح حاصل کرائی تھی اور پارلیمنٹ میں یہاں کے امیدوار کو بھیجا تھا۔

اقلیتی وزیر صالح محمد سے خصوصی گفتگو
اقلیتی وزیر صالح محمد سے خصوصی گفتگو
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 11:59 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:30 PM IST

ریاست راجستھان کے اقلیتی وزیر صالح محمد نے کہا کہ گزشتہ بجٹ میں بھی راجستھان کے حصے میں مودی حکومت نے کچھ بھی نہیں دیا تھا اس لئے اس بار امید ہے کہ مودی حکومت اس جانب توجہ دے گی اور راجستھان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرے گی۔

اقلیتی وزیر صالح محمد سے خصوصی گفتگو

ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے درمیان صالح محمد نے کہا کہ جو بھی وعدے مودی جی نے کیے تھے ان وعدوں کو ابھی تک پورا نہیں کیا گیا ہے اور راجستھان کافی زیادہ بڑا ریاست ہے اس لئے ادھر خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بجٹ 2020: شعبے زراعت اور کسانوں کی امیدیں

انہوں نے کہا کہ راجستھان میں ترقی کی کافی زیادہ ضرورت ہے، آج ہر طرح سے کسی بھی محکمہ میں دیکھ لیں، چاہے وہ تعلیم ہو، صحت، بجلی یا پانی ہو ان سبھی چیزوں سے ہم سے پاکستان کافی زیادہ پیچھے چل رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ یہاں پر ابھی تک مرکزی حکومت کی جانب سے کوئی بھی کام نہیں کرائی گئی ہیں اس لیے ہمیں امید ہے کہ اس بار مودی جی توجہ دیں گے۔

Intro:اقلیتی وزیر صالح محمد نے کی ای ئی وی بھارت سے خاص بات چیت

Body:جےپور۔ بھارتی ریاست راجستھان کی عوام نے مودی جی پر پورا بھروسا کیا تھا اور راجستھان کی ۲۵ نشست پر بی جے پی کو فتح حاصل کروائی تھی اور پارلیمنٹ میں یہاں کے امیدوار کو بھیجا تھا، گزشتہ بجٹ میں بھی راجستھان کے حصے میں مودی جی نے کچھ بھی نہیں دیا تھا اس لئے اس بار امید ہے کہ مودی جی اس جانب توجہ دیں گے اور راجستھان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے، یہ کہنا ہے ریاستی حکومت میں اقلیتی وزیر صالح محمد کا ای ئی وی بھارت سے خاص بات چیت درمیان، صالح محمد کا کہنا ہے کی جو بھی وعدے مودی جی نے کیے تھے ان وعدوں کو ابھی تک پورا نہیں کیا گیا ہے، صالح محمود کا کہنا ہے کہ راجستھان کافی زیادہ بڑا علاقہ ہے اس لئے ادھر خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے، راجستھان میں ترقی کافی زیادہ ضرورت بھی ہے، آج ہر طرح سے سے کسی بھی محکمہ میں دیکھیں چاہے سے تعلیم ہو، صحت ہو یا بجلی یا پانی ہو ہو یا پھر دیگر سبھی طرف پاکستان کافی زیادہ پیچھے چل رہا ہے، یہاں پر ابھی تک مرکزی حکومت کی جانب سے کوئی بھی کام نہیں کروائی گئی ہیں اس لیے ہمیں امید ہے کی اس بار مودی جی سو توجہ دیں گے، واضح رہے کہ آج مرکزی حکومت کی جانب سے بجٹ پیش کیا جا رہا ہے،

بائٹ- صالح محمد اقلیتی وزیر ریاستی حکومت

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057
6375339970

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.