ETV Bharat / state

اجمیر درگاہ میں سنجے دت کے لیے خصوصی دعا - اجمیر شریف درگاہ کے خادم

بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی صحتیابی کو لے کر ان کے چاہنے والے فکرمند ہیں۔یہی وجہ ہے کہ اجمیر شریف درگاہ میں ان کے لیے خاص دعا کی جا رہی ہے۔

Special prayer for Sanjay Dutt at Ajmer Dargah
اجمیر درگاہ میں سنجے دت کے لیے خصوصی دعا
author img

By

Published : Aug 12, 2020, 5:00 PM IST

حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کے دربار میں بالی ووڈ دعاگو خادم سید قطب الدین سخی نے سنجے دت کے لئے خصوصی دعا کا اہتمام کیا۔

اجمیر درگاہ میں سنجے دت کے لیے خصوصی دعا

سنجے دت اجمیر شریف درگاہ سے بے حد عقیدت رکھتے ہیں اور سلطان الہند کی بارگاہ میں حاضری بھی دیتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ اجمیر شریف درگاہ کے خادم بالی ووڈ دعاگو سید قطب الدین سخی نے خواجہ صاحب کے آستانہ پر سنجے دت کی صحتیابی، تندروستی اور سلامتی کی دعا مانگی ہے۔

غور طلب ہے کی سنجے دت ہسپتال میں بھرتی ہیں اور ان کا علاج چل رہا ہے، سنجے دت نے فوری طور پر فلمی دنیا سے دوری بنانے کا اعلان بھی کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.