ETV Bharat / state

راجستھان: بچوں کی موت پر سونیا کا اظہار تشویش - 9 children dead in two days

کانگریس صدر سونیا گاندھی نے راجستھان کے کوٹہ میں نومولود بچے کی موت پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔

کانگریس صدر سونیا گاندھی
کانگریس صدر سونیا گاندھی
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 6:33 PM IST

راجستھان کانگریس صدر اویناش پانڈے نے جمعرات کو گاندھی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور کوٹہ کے جالون ہسپتال میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران ایک سو سے زائد بچوں کی موت کے بارے میں تفصیلات بتائیں۔

انہوں نے بتایا کہ پہلے سے مقرر پروگرام کے مطابق گاندھی سے ملنے وہ یہاں آئے تھے۔ انہوں نے کانگریس صدر کو بچوں کی پراسرار طریقے سے ہونے والی اموات کے بارے میں تفصیلات بتائیں، جس پر گاندھی نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ریاستی حکومت نے بھی اس بارے میں ایک رپورٹ تیار کی ہے۔

اس ہسپتال میں دسمبر میں سو بچوں کی موت ہوئی تھی اور گزشتہ دو دن میں نو بچوں کی موت ہوئی ہے۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 2 2020 4:07PM

راجستھان میں بچوں کی موت پر سونیا کا اظہار تشویش

نئی دہلی، 2 جنوری (یواین آئی) کانگریس صدر سونیا گاندھی نے راجستھان کے کوٹہ میں نومولود بچے کی موت پر گہری تشویش ظاہر کی ہے  راجستھان کانگریس صدر اویناش پانڈے نے جمعرات کو مسز گاندھی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور کوٹہ کے جالون اسپتال میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران ایک سو سے زائد بچوں کی موت کے بارے میں تفصیلات بتائیں۔

انہوں نے بتایا کہ پہلے سے مقرر پروگرام کے مطابق مسز گاندھی سے ملنے وہ یہاں آئے تھے۔انہوں نے کانگریس صدر کو بچوں کی پراسرار طریقے سے ہونے والی ا موات کے بارے میں تفصیلات بتائیں، جس پر مسز گاندھی نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ریاستی حکومت نے بھی اس بارے میں ایک رپورٹ تیار کی ہے۔

اس اسپتال میں دسمبر میں سو بچوں کی موت ہوئی تھی اور گزشتہ دو دن میں نو بچوں کی موت ہوئی ہے۔

یواین آئی،اظ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.