ETV Bharat / state

باپ اور بیٹے نے خودکشی کی - کورونا وائرس

متوفی کے والد نے خودکشی کرنے سے قبل ایک تحریر لکھی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ چند روز بعد ان کے بیٹے کی شادی ہے لیکن کورونا ڈیوٹی کے سبب افسران چھٹی نہیں دے رہے ہیں جس کی وجہ سے وہ ذہنی پریشانی میں مبتلا ہیں۔

باپ اور بیٹے نے خودکشی کی
باپ اور بیٹے نے خودکشی کی
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 10:36 AM IST

ریاست راجستھان کے ضلع سیروہی کے ریودر تھانہ علاقہ کے کیشوا گاوں سے دور جنگل میں ایک نوجوان نے پھانسی لگا کر خود کشی کر لی۔

باپ اور بیٹے نے خودکشی کی
باپ اور بیٹے نے خودکشی کی

جائے حادثہ پر پہنچی پولیس نے لاش کو درخت سے نیچے اتار کر اپنے قبضہ میں لے لیا ہے، متوفی کے والد نے بھی 6 جون کو خودکشی کر لی تھی۔

اب والد کے بعد بیٹے انکت نے بھی پھانسی لگا کر خودکشی کر لی ہے، انکت کی 15 جون کو شادی ہونے والی تھی، موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

واضح رہے کہ متوفی کے والد نے خودکشی کرنے سے قبل ایک تحریر لکھی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ چند روز بعد ان کے بیٹے کی شادی ہے لیکن کورونا ڈیوٹی کے سبب افسران چھٹی نہیں دے رہے ہیں جس کے باعث وہ ذہنی پریشانی میں مبتلا ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.