ETV Bharat / state

ایس او جی نے بی جے پی رہنما سنجے جین کو حراست میں لیا - سیاسی رسہ کشی کے درمیان ایک آڈیو کلپ وائرل

راجستھان میں سیاسی رسہ کشی کے درمیان ایک آڈیو کلپ وائرل ہوئی تھی، جس کے بعد اسپیشل پروٹیکشن گروپ (ایس اوجی )نے جانچ شروع کرکے اس معاملہ میں بی جے پی کے رہنما سنجے جین کو حراست میں لیا ہے۔

ایس او جی نے بی جے پی رہنما سنجے جین کو حراست میں لیا

author img

By

Published : Jul 17, 2020, 1:27 PM IST

راجستھان میں اشوک گہلوت حکومت گرانے کی سازش کے بارے میں آڈیو سامنے آنے کے بعد اسپیشل پروٹیکشن گروپ (ایس اوجی )نے جانچ شروع کرکے اس معاملہ میں بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی ) کے رہنما سنجے جین کو حراست میں لیاہے۔

یہ بھی پڑھیں: آڈیو کلپ معاملہ: ایس او جی نے دو ایف آئی آر درج کی

ذرائع نے بتایا کہ سرکاری چیف وہپ مہیش جوشی کی طرف سے اس معاملہ میں شکایت کی گئی تھی جس کے بعد ایس او جی نے یہ کارروائی کی ہے۔

واضح رہے کہ اس آڈیو میں حکومت گرانے کی سازش سامنے آئی ہے ۔ جس میں ایک مرکزی وزیر اور بی جے پی لیڈر سنجے جین ، رکن اسمبلی بھنور لال شرما کے مابین بات چیت ریکارڈ ہے ۔حالانکہ مسٹر شرما نے اس ویڈیو میں اپنی آواز ہونے سے انکار کیاہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.