ETV Bharat / state

دکانداروں پر جی ایس ٹی کی مار - رمضان

راجستھان کے دار الحکومت جئے پور میں دکانداوروں کا کہنا ہے کہ امسال دکانیں بالکل نھیں چل رہی ہیں، جی ایس ٹی اور نوٹ بندی سے دکاندار بد حالی کا شکار ہیں۔

دوکانداروں پر جی ایس ٹی کی مار
author img

By

Published : Jun 2, 2019, 2:11 PM IST

رمضان کے رخصت ہوتے ہی عید کی مناسبت سے گزشتہ برسوں میں بازاروں میں جو رونق نظر آتی تھی وہ اب پھیکی پڑ چکی ہے۔

دوکانداروں پر جی ایس ٹی کی مار
دوکانداروں کو مناسب قیمت نہیں ملنے کی وجہ سے دکاندارن انتہائی پریشان ہیں۔دارالحکومت جے پور کے دکانداروں نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران بتایا کہ ہم جو مال باہر سے جتنے روپے میں لا رہے ہیں اس سے کم کرکے ہم انھیں فروخت کرنے پر مجبور ہیں۔دکانیں چاہےوہ کپڑے کی ہوں یا پھر خواتین کے میک اپ کی دکاندان بے حد پریشان ہیں۔

دکانداروں کے مطابق جی ایس ٹی اور نوٹ بندی کی وجہ سے ہمارا کاروبار بالکل خراب ہوگیا ہے۔

Intro:دکاندار بولے گزشتہ سال کے مقابلے نہیں ہیں اس سال کاروبار

Body:جے پور. جہاں ایک اور عید کو لے کر گزشتہ سالوں میں رونق بازاروں میں نظر آتی تھی وہ اب ختم ہو چکی ہے... روزگار نہیں ہونے کی وجہ سے موجودہ وقت میں حالات خراب ہو چکے ہیں.. یہ بات دارلحکومت جے پور کے دکانداروں نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہی.. دکانداروں کا کہنا ہے کہ ہم جو مال باہر سے جتنے روپے میں لا رہے ہیں اس سے کم کرکے ہمیں مال بیچنا پڑ رہا ہے رہا ہے.. حالات کافی زیادہ خراب ہو چکے ہیں.. چاہے سے کپڑے کی دکان دار ہو یا پھر خواتین کے میک اپ کو بیچنے والے دکاندار سبھی کے یہی حالات نظر آ رہے ہیں... دکانداروں نے اس رونق کے کم ہونے کے پیچھے وزیراعظم نریندر مودی اور جی ایس ٹی کو بھی ذمہ دار ٹھہرایا ہے...

سبھی بائٹ میں نام ہیں

محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.