ETV Bharat / state

Shootout At Pushkar پشکر علاقے میں فائرنگ میں ایک ہلاک، دوسرا زخمی - راجستھان کے اجمیر ضلع کے پشکر تھانہ

اجمیر ضلع کے پشکر تھانہ کے تحت بنسیلی گاؤں میں پرانی رنجش کے نتیجے میں ہوئی فائرنگ میں ایک شخص کی موت ہو گئی جب کہ دوسرا شدید طور پر زخمی ہوگیا۔ Shootout At Pushkar

پشکر علاقے میں فائرنگ میں ایک ہلاک دوسرا زخمی

author img

By

Published : Jan 9, 2023, 11:51 AM IST

اجمیر: راجستھان کے اجمیر ضلع کے پشکر تھانہ علاقے کے بنسیلی گاؤں میں واقع ایک نجی ریزورٹ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ فائرنگ میں ایک شخص کی موت ہوگئی جب کہ دوسرا شدید طور پر زخمی ہو گیا۔ اس واقعے کے بعد پورے علاقت میں سنسنی پھیل گئی۔ ذرائع کے مطابق پشکر کے ایک پرائیویٹ ریزورٹ میں اچانک فائرنگ سے آس پاس کے علاقے میں سنسنئ پھیل گئی۔ جائے وقوع پر لوگوں کی بھیڑ اکھٹا ہوگئی۔ Shootout At Pushkar ,Ex councillor killed And His Partner seriously Injured in Ajmer

سابق کونسلر اور ہسٹری شیٹر سوائی سنگھ تنور کے سر اور ان کے ساتھی دنیش تیواری کے پیٹ میں گولی ماری گئی۔ دونوں کو ضلع ہستپال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے سوائی سنگھ کی موت کی تصدیق کی۔ دوسرے زخمی دنیش تیواری جے ایل این اسپتال میں زیر ہے۔ پولیس کے مطابق آپسی رنجش کے معاملے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ملزم ہسٹری شیٹر سوریہ پرتاپ نے ان دونوں پر فائرنگ کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Ajmer Police گرم کپڑوں کے تاجر پر حملہ کرنے کے الزام میں نوجوان گرفتار

پولیس نے کہا کہ اس فائرنگ معاملے میں ملوث ہسٹری شیٹر سوریہ پرتاپ کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے۔ اس معاملے میں ملوث دیگر لوگوں کی تلاش جاری ہے۔ فائرنگ کے اسی واقعے کے بعد اجمیر ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ چونارام جاٹ، ایڈیشنل ایس پی سٹی وکاس سنگوان، ایڈیشنل ایس پی رورل ویبھو شرما جے ایل این اسپتال پہنچے اور متوفی کے لواحقین سے تفصیلی جانکاری حاصل کی۔ Shootout At Pushkar ,Ex councillor killed And His Partner seriously Injured in Ajmer

پشکر علاقے میں فائرنگ میں ایک ہلاک, دوسرا زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.