ETV Bharat / state

ٹائیگر اور شردھا کی آنے والی فلم باغی 3 کی شوٹنگ - صنعتی علاقے کے ماربل ڈمپنگ یارڈ میں شوٹنگ

اجمیر کے میں واقع کشن گڑھ میں بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف اور شردھا کپور کی فلم باغی 3 کی شوٹنگ ماربل صنعتی علاقے کے ماربل ڈمپنگ یارڈ میں ہوئی۔

ٹائیگر اور شردھا کی آنے والی فلم باگھی 3 کی شوٹنگ

author img

By

Published : Jan 9, 2020, 11:22 AM IST

ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر میں واقع کشن گڑھ میں باغی 3 کا نغمہ برفیلی وادیوں والے ماربل ڈمپنگ یارڈ پر شوٹ ہوا۔

اس نغمہ کی عکس بندی سپر اسٹار ٹائیگر شراف اور شردھا کپور پر کی گئی تھی۔نغمہ 'دس بہانے کر کے لے گیا دل' کے ریمیک پر دونوں نے خوب رقص کیا اور شائقین کو خوش کردیا۔

ٹائیگر اور شردھا کی آنے والی فلم باگھی 3 کی شوٹنگ

وہیں بتایا جا رہا ہے کہ یہ شوٹنگ تیسرے مرحلے میں ہے اور ٹائیگر شراف کے آنے کی خبر ملتے ہی شائقین ماربل ڈمپنگ پہنچے، لیکن فینس کو باؤنسرز نے انٹری نہیں دی۔ جس کی وجہ سے شائقین کو مایوس لوٹنا پڑا۔

وہیں میڈیا کو بھی انٹری نہیں ملی، اس سے قبل ٹائیگر شراف نے سربیا سے 'باغی 3' کی شوٹنگ کی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ فٹ باڈی میں نظر آئے۔
کہا جارہا ہے کہ یہ فلم دو ماہ میں سینما گھروں میں ریلیز ہوگی، یعنی مارچ 2020 میں یہ فلم ریلیز ہوگی۔

مزید پڑھیں:رتیش دیش مکھ جھالانا لیپرڈ سفاری پارک کا لطف اٹھاتے ہوئے

اس فلم میں رتیش دیشمکھ بھی ہیں۔ گذشتہ برس ٹائیگر شراف کی فلم 'وار' باکس آفس پر ہٹ ثابت ہوئی تھی، اور اس میں وہ ریتیک روشن کے ساتھ نظر آئے تھے۔

ساتھ ہی شردھا کپور اپنی آنے والی فلم اسٹریٹ ڈانس تھری ڈی کی تشہیر میں بھی مصروف ہیں۔

اس میں وہ ایک ڈانسر کا کردار ادا کررہی ہیں۔ مرکزی کردار میں نورا فتحی اور ورون دھون ہیں۔

Intro:अजमेर(किशनगढ) सुपरस्टार अभिनेता टाइगर श्रॉफ और श्रद्धा कपूर की फिल्म बाघी 3 की शूटिंग आज मार्बल ओधोगिक क्षेत्र स्थित मार्बल डंपिंग यार्ड में हुई।जयपुर में चल रही शूटिंग के बाद आज फ़िल्म यूनिट किशनगढ पहुची। बर्फीले वादियों वाले मार्बल डंपिग यार्ड पर बागी 3 का गाना शूट हुआ।सुपरस्टार टाइगर श्रॉफ और श्रद्धा कपूर पे सांग शूट किया गया।दस बहाने करके ले गया दिल रिमिक्स पर दोनो ने ठुमके लगाये।हाथ हिलाकर टाइगर श्रॉफ ने फेन्स को खुश किया।बताया जा रहा है। कि यह शूटिंग तीसरे चरण की है। टाइगर श्रॉफ के आने की खबर मिलते ही फेन मार्बल डंपिंग पहुचे। मगर बाउंसर ने उन्हें प्रवेश नही करने दिया। जिसके चलते फैंनस को मायूस लौटने पड़ा।मीडिया को भी प्रवेश नही दिया गया।इससे पहले टाइगर श्रॉफ सर्बिया से ‘बाघी 3’ की शूटिंग की फोटो शेयर कर चुके हैं जिसमें वे टैन बॉडी में नजर आए थे। यह एक एक्शन फिल्म है। कहा जा रहा है कि फिल्म दो महीने में सिनेमाघरों में रिलीज कर दी जाएगी। यानी मार्च 2020 में ये रिलीज होगी। इस फिल्म में रितेश देशमुख भी मुख्य किरदार में दिखाई देंगे। पिछले साल टाइगर श्रॉफ की फिल्म ‘वॉर’ बॉक्स ऑफिस पर हिट साबित हुई थी। इसमें वे ऋतिक रोशन संग नजर आए थे। वहीं, श्रद्धा कपूर अपनी आने वाली फिल्म ‘स्ट्रीट डांस 3डी’ के प्रमोशन में भी व्यस्त हैं। इसमें वे एक डांसर का किरदार निभा रही हैं। नोरा फतेही और वरुण धवन मुख्य किरदार में हैं।Body:विमल गौड़Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.