ETV Bharat / state

Shiv Sena Leaders Reach Ajmer Sharif شیو سینا کے رہنماوں نے اجمیرشریف کی درگاہ پر چادر پیش کی - مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے

سابق وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے اور ان کے بیٹے آدتیہ ٹھاکرے کی جانب سے حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کے عرس مبارک کے موقع پر ان کی جانب سے چادر پیش کی گئی. ادھو ٹھاکرے نے یہ چادر مہاراشٹر سے اپنے نمائندے حسین منصوری اور اکشے پلورکر کے ذریعہ بھیجی تھی Shiv Sena Leaders Reach Ajmer Sharif

شیو سینا کے رہنماوں نے اجمیرشریف کی درگاہ پر چادر چڑھائی

author img

By

Published : Jan 23, 2023, 4:53 PM IST

شیو سینا کے رہنماوں نے اجمیرشریف کی درگاہ پر چادر چڑھائی

اجمیر:مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے اور ان کے بیٹے آدتیہ ٹھاکرے کی جانب سے حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کے عرس مبارک کے موقع پر ان کی جانب سے چادر پیش کی گئی۔ ادھو ٹھاکرے نے یہ چادر مہاراشٹر سے اپنے نمائندے حسین منصوری اور اکشے پلورکر کے ساتھ بھیجی تھی جنہوں نے خواجہ صاحب کی بارگاہ میں اس چادر کو پیش کیا اور ان کی جانب سے خصوصی دعا خیر کی گئی۔

بالا صاحب ٹھاکرے خاندان کی جانب سے شیو سینا پارٹی کی کامیابی اور ادھو ٹھاکرے کے دوبارہ وزیر اعلی بننے کی خصوصی دعا مانگی.مہاراشٹر ممبئی سے یہ چارجر لانے والے حسین منصوری اور اکشے پلورکر آدتیہ ٹھاکرے کی زندگی میں کامیابی , کامرانی کی دعا مانگی.

شیو سینا کے رہنماوں نے کہاکہ بالا صاحب ٹھاکرے کے خاندان والوں کو اجمیر شریف کی درگاہ کا احترام کرتے ہیں۔ اس سے پہلے بھی ہم اپنی پارٹی کے سربراہ کی جانب سے چادر چڑھانے کے لئے یہاں آچکے ہیں

یہ بھی پڑھیں:Khwaja Gharib Nawaz URS Sandal اجمیر شریف میں 811ویں عرس مبارک کے موقع پر رسم صندل

خواجہ غریب نواز کا 811 واں عرس مبارک کے موقع پر دنیا بھر سے عقیدت مند زائرین خواجہ غریب نواز کی درگاہ میں حاضری دینے آئیں گے, ایسے میں سیاستدانوں کی جانب سے بھی چادر خواجہ صاحب کی بارگاہ میں پہنچنا شروع ہوگئی ہے. یہی وجہ ہے کی سیاسی پارٹیوں میں سب سے پہلے مہاراشٹر شیوسینا کی چادر اجمیر پہنچی ہے, غور طلب ہے کہ شیو سینا نے خواجہ صاحب کے دربار میں ادھو ٹھاکرے کے وزیر اعلی بننے کی دعا مانگی تھی.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.