ETV Bharat / state

Shab e Barat and Holi on Same Day: شب برات اور ہولی کا تہوار ایک ہی دن، سرکردہ شخصیات کی عوام سے اپیل - شب برات اور ہولی کی تیاری

شب برات اور ہولی کا تہوار ایک ہی دن Shab e Barat and Holi on Same Day آنے کے بعد کسی طرح کی کوئی بھی بدنظمی نہ ہو، اس کے لیے راجستھان میں دونوں مذاہب کے سرکردہ افراد عوام سے اپیل کر رہے ہیں کہ اپنے تہوار کے ساتھ ساتھ دوسروں کے مذاہب اور تہواروں کا بھی احترام کریں۔

شب برات اور ہولی کا تہوار
شب برات اور ہولی کا تہوار
author img

By

Published : Mar 14, 2022, 8:10 PM IST

جے پور میں شب برات اور ہولی کی تیاریوں کے تعلق سے راجستھان پولیس کے ساتھ ساتھ ہندو مسلم تنظیموں کے عہدیداران عوام سے اپیل کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ Rajasthan Police appeals to people

شب برات اور ہولی کا تہوار ایک ہی دن

مفتی خالد ایوب مصباحی کا کہنا ہے کہ شب برات اور ہولی کا تہوار ایک ساتھ آرہا ہے اس دن فرقہ وارانہ ہم آہنگی دیکھنے کو ملے اس لیے دونوں مذاہب کے لوگ مل کر تہوار منائیں۔

راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سکریٹری حاجی نظام الدین کا کہنا ہے کے جس طرح سے ہولی اور شب برات کا تہوار ایک روز منایا جائے گا اس دوران کسی بھی مذہب کے لوگوں کو کسی بھی طرح کی کوئی پریشانی نہیں ہونے دی جائے گی۔

ہولی اور شب برات تہوار کے پیش نظر راجستھان پولیس کی جانب سے بھی وقفہ وقفہ سے الگ الگ علاقوں میں ہندو مسلم سماج کے رہنماؤں کے ساتھ میں میٹنگ کی جا رہی ہے۔

پولیس افسران ان تمام مذہبی رہنماؤں سے یہ اپیل کرواتے ہوئے نظر آرہے ہیں کی کسی طرح سے کوئی ماحول خراب کرنے کی کوشش نہ کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.