ETV Bharat / state

جنسی زیادتی معاملے میں عمر قید کی سزا - جنسی زیادتی کے قصوروار کو 45 ہزار روپے کا جرمانہ بھی لگایا ۔

بچی سے جنسی زیادتی کے معاملے میں ایک شخص کوعمر قید کی سزا

جنسی زیادتی معاملے میں عمر قید کی سزا
جنسی زیادتی معاملے میں عمر قید کی سزا
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 9:07 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:50 AM IST

راجستھان میں الور کی پوسکو عدالت نے چھ سالہ بچی کی جنسی ہراسانی کے مجرم کو بدھ کے روز عمر قید کی سزا سنائی۔

جج اجے شرما نے ملزم ہرجی رام کو ایک بچی کی جنسی زیادتی کرنے کا قصوروار قرار دیتے ہوئے اس پر 45 ہزار روپے کا جرمانہ بھی لگایا ۔

جنسی زیادتی معاملے میں عمر قید کی سزا
جنسی زیادتی معاملے میں عمر قید کی سزا

معاملے کے مطابق اکتوبر 2015 میں تجارا تھانہ علاقہ میں ہرجی رام ایک چھ سالہ بچی کو بسکٹ دلانے کا لالچ دے کر موٹر سائکل سے ڈونڈ میں سنسان جگہ پر لے گیا اور جنسی زیادتی ۔

Intro:Body:

بچی کی عصمت دری کے قصوروار کو عمر قید کی سزا

الور، 29جنوری (یو این آئی) راجستھان میں الور کی پوسکو عدالت (نمبر ایک) نے چھ سالہ بچی کی عصمت دری کے مجرم کو بدھ کو عمر قید کی سزا سنائی۔

جج اجے شرما نے ملزم ہرجی رام کو ایک بچی کی عصمت دری کرنے کا قصوروار قرار دیتے ہوئے اس پر 45ہزار روپے کا جرمانہ بھی کیا۔

معاملہ کے مطابق اکتوبر 2015میں تجارا تھانہ علاقہ میں ہرجی رام ایک چھ سالہ بچی کو بسکٹ دلانے کا لالچ دیکر موٹر سائکل سے ڈونڈ میں سنسان جگہ پر لے گیا اور عصمت دری کی۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:50 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.