ETV Bharat / state

Shab-e-Qadr 2022: جے پور کی جامع مسجد میں ستر سے زیادہ افراد کا اعتکاف - اعتکاف میں بیٹھے افراد خصوصی عباد ات میں مشغول

جے پور کے جوہری بازارعلاقے میں واقع جامع مسجد میں سترسے زیادہ لوگ ایک ساتھ اعتکاف میں بیٹھے ہیں، معتکفین اللہ رب العزت کی خوشنودی کے لئے ہمشیہ ذکرواذکار میں مشغول رہتے ہیں، اہل خیر حضرات کی جانب سے معتکفین کے لئے اجتماعی سحری اور افطار کا اہتمام بھی کیا جا رہا ہے۔ People During Itikaf Engage in special worship

اعتکاف
اعتکاف
author img

By

Published : Apr 24, 2022, 12:03 PM IST

رمضان المبارک کے دو عشرہ کی تکمیل کے بعد تیسرے عشرہ کا آغاز ہوچکا ہے، اس عشرہ کی اہمیت و فضیلت سے متعلق کئی احادیث ہیں،اس عشرے میں مسلمان خصوصی عبادت و ریاضت میں بسر کرتے ہیں اور خالق حقیقی سے جہنم سے خلاصی کے طلب گار رہتے ہیں۔ اس عشرے میں اعتکاف کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔ People During Itikaf Engage in special worship

اعتکاف

ریاست راجستھان کے دارلحکومت جے پور کے مساجد میں ان دنوں اعتکاف کا روحانی ماحول ہے، عالمی وبا کورونا وائر س کا زور کم ہونے کے بعد مسلمان رواں برس مسجد میں عبادت و ریاضت کا اہتمام کررہے ہیں، جے پور کے مساجد میں کثیر تعداد میں لوگ اعتکاف میں بیٹھے ہیں۔ جے پور کی جوہری بازار علاقے میں واقع جامع مسجد میں ستر سے زیادہ لوگ ایک ساتھ اعتکاف میں بیٹھے ہیں،معتکفین اللہ رب العزت کی خوشنودی کے لئے ہمشیہ ذکر و اذکار میں مشغول رہتے ہیں، اہل خیر حضرات کی جانب سے معتکفین کے لئے اجتماعی سحری اور افطار کا اہتمام بھی کیا جا رہا ہے۔

اعتکاف کی فضیلت بیان کرتے ہوئے جامع مسجد کے خادم محمد عمر کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے، اس مہینے میں جتنی نیکیاں کمائی جا سکتی ہے وہ کم ہے، انہوں نے کہا کہ رمضان کے مہینے آخری دس روز کی بات ہی کچھ الگ ہوتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.