ETV Bharat / state

راجستھان: سات برس کی بچی سے ریپ - جئے پور

راجستھان میں ایک سات سالہ معصوم بچی سے ریپ کا معاملہ سامنے آیا ہے، اس واقعہ کے بعد لوگوں میں زبردست غم وغصہ کا ماحول ہے۔

راجستھان
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 11:54 AM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جئے پور کے شاستری نگر میں گذشتہ دیر شب سات سال کی ایک معصوم بچی کا ریپ کیاگیا اس واقعہ کی خبر ملتے ہی سیکڑوں افراد ضلع اسپتال کے باہر جمع ہوگئے۔

راجستھان

متاثرہ بچی کا علاج جے کے لون اسپتال میں جاری ہے، اس واقعہ کی اطلاع ملنے پر سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے کاؤنٹیہ سرکل پہنچ گئے اور سڑک جام کردیا، اس علاقے میں بڑی تعداد میں پولیس نفری تعینات کی گئی۔

بتایا جاتا ہے کہ' ملزم نے پہلے بچی کو گھر سے اغوا کیا اور پھر اسے ایک سنسان جگہ لے گیا اور اس کی جنسی زیادتی کی، تقریباً ایک گھنٹے کے بعد لڑکی کو اس کے گھر کے باہر لہولہان حالت میں پھینک کر فرار ہوگیا۔

اہل خانہ نے بچی کو فوری طور پر کاؤنٹیہ اسپتال میں داخل کرایا جہاں حالت زیادہ خراب ہونے پر ڈاکٹروں نے اسے جے کے لون اسپتال منتقل کردیا۔

اس واقعہ کی خبر ملتے ہی سینکڑوں افراد کانٹیہ سرکل کے پاس جمع ہوگئے اور جام لگانے کے بعد نعرے بازی شروع کردی۔

پولیس نے ماحول خراب ہوتے دیکھ کر پولیس فورس کو اسپتال کے باہر تعینات کردیا۔

جس کے بعد پولیس کے اعلی افسران نے لوگوں کو سمجھا بجھاکرروانہ کیا۔

فی الحال پولیس نے مقدمہ درج کرکے مفرور ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

واقعہ کے دوسرے دن آج لوگوں کا کہنا ہے کہ جس طرح سے رات کو ماحول خراب ہوا ہے وہ سب پولیس کے سامنے ہوا اس کے باوجود پولیس نے کسی طرح کی کاروائی نہیں کی حالانکہ اس پورے معاملے میں پولیس نے ایک درجن سے زیادہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔

Intro:ایک درجن سے زیادہ گاڑیوں کہ سی سے

Body:جےپور. بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے شاستری نگر علاقے میں گزشتہ رات کو ہوئے معاملے نے طول پکڑ لیا... لوگوں نے محلوں میں کھڑی ہوئی گاڑیوں میں جم کر توڑ پھوڑ کی.. پورے معاملے کے بعد الگ الگ علاقوں میں پولیس جابطہ لگا دیا گیا ہے... لوگوں کا کہنا ہے کہ جس طرح سے رات کو ماحول خراب ہوا ہے وہ سب پولیس کے سامنے ہوا ہے جس کے باوجود پولیس نے کسی طرح سے کوئی کاروائی نہیں کی حالانکہ اس پورے معاملے کے بعد پولیس نے ایک درجن سے زیادہ لوگوں کو حراست میں لیا ہے.. وہی پولیس کے نمائندوں کے مطابق رات کو تھوڑا سا ماحول جرور خراب ہوا تھا لیکن اب پوری طرح سے مغول کنٹرول میں ہے..

بائٹ- مقامی لوگ

بائٹ- منوج کمار, ڈی سی پی نورتھ جےپور

محمد رضاءاللہ

جے پور

6375339970

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.