ETV Bharat / state

سیکر میں بھیانک سڑک حادثہ، 7 ہلاک

author img

By

Published : Jan 20, 2020, 9:49 AM IST

ریاست راجستھان کے چورو ضلع کے سالاسر فتح پور روڈ پر ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، اس حادثے کے دوران سات افراد کی دردناک موت ہوگئی، جس کی وجہ سے علاقے میں افراتفری کا ماحول ہے۔

سیکر: سڑک حادثے میں 7 ہلاک، وزیر اعلی نے افسوس جتایا

سیکر میں یہ حادثہ ٹرک اور فارچیونر گاڑی کے درمیان تصادم کے دوران پیش آیا۔ حادثے کے دوران ، فارچیونر کار کے پرکھچے اڑ گئے۔ کڑی مشقت کے بعد مرنے والوں کی لاشیں باہر نکالی گئیں۔

اس حادثہ کے بعد ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ 'سڑک حادثے کا پتہ لگنے پر انہیں بہت افسوس ہواہے۔ میں ان کے کنبہ کے ساتھ کھڑا ہوں۔ میری خواہش ہے کہ زخمی نوجوان جلد صحت یاب ہو۔'

وزیر اعلی  اشوک گہلوت نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ 'سڑک حادثے کا پتہ لگنے پر انہیں بہت افسوس ہے۔

یہ واقعہ قومی شاہراہ پر واقع نیامہ گاؤں کے قریب بس اسٹینڈ کے پاس پیش آیا۔ اس دوران گاڑی میں سوار 8 میں سے 7 افراد نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔

معلومات کے مطابق سبھی مرنے والے سیکر ضلع کے صاحب سر گاؤں کے رہنے والے ہیں۔

واقعے کی اطلاع پر سالا سل پولیس موقع پرپہنچ گئی ہے اور زخمی کو علاج کے لئے سیکر بھیج دیا ہے۔

Intro:Body:

bharat

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.