ETV Bharat / state

اجمیر: ضرورت مندوں میں راشن کِٹ تقسیم - کھانے پینے کی اشیاء لوگوں میں تقسیم

سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ کے خادم سیّد فخر معین چشتی کہ مطابق انسانیت کا بڑا پیغام غریبوں اور ضرورت مندوں کی مدد کرنا ہے، یہی وجہ ہے کہ سلطان غریب نواز کے پیغام کو عام کرتے ہوئے کورونا وبا سے متاثر مصیبت زدہ کی مدد کے لیے کھانے پینے کی اشیاء لوگوں میں تقسیم کی جا رہی ہے۔

اجمیر: ضرورت مندوں میں راشن کیٹ تقسیم
اجمیر: ضرورت مندوں میں راشن کیٹ تقسیم
author img

By

Published : May 1, 2021, 7:13 AM IST

ریاست راجستھان کے اجمیر شریف میں سرکار فاؤنڈیشن کی جانب سے ضرورت مندوں کو کھانے پینے کی اشیاء فراہم کرائی جا رہی ہے۔

اجمیر: ضرورت مندوں میں راشن کیٹ تقسیم

سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ کے خادم سیّد فخر معین چشتی کہ مطابق انسانیت کا بڑا پیغام غریبوں اور ضرورت مندوں کی مدد کرنا ہے، یہی وجہ ہے کہ سلطان غریب نواز کے پیغام کو عام کرتے ہوئے کورونا وبا سے متاثر مصیبت زدہ کی مدد کے لیے کھانے پینے کی اشیاء لوگوں میں تقسیم کی جا رہی ہے۔

سرکار فاؤنڈیشن کی جانب سے درگاہ علاقے کے موتی قتلہ چوک میں کورونا گائیڈ لائن کے تحت سماجی دوری اختیار کرتے ہوئے ضرورت مندوں کو راشن کیٹ (آٹا، دال، چاول، شکّر، پتی و دیگر اشیاء) تقسیم کیے گئے۔

درگاہ کے خادم سیّد فخر معین چشتی نے کہا ہے کہ فاؤنڈیشن کی جانب سے اس طرح کے کار خیر آئندہ بھی انجام دیے جاتے رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.