انہوں نے ٹونک کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔
اس موقع پر بڑی تعداد میں مقامی باشندہ نے ان سے ملاقات کی اپنی پریشانیاں ان کے سامنے رکھی۔
انہوں متعلقہ حکام کو ہدایت دی مظلوم داد رسی کی جائے اور انہیں جو پریشانی لاحق ہے انہیں دور کیا جائے۔
سچن پائلٹ نے کہا کہ جو پریشانی سامنے سے حل ہوسکتی ہیں، ان کو فوراً کیا جا رہا تھا۔
خیال رہے کہ جن علاقوں کا وہ 22 اکتوبر 2019 کو دورہ نہیں کر پائے ، وہ ان علاقوں میں 23 اکتوبر کو جائیں گے اور عوام کی شکایات کو سنیں گے۔
اس موقع پر انہوں نے ضمنی انتخابات کے تعلق سے کہا کہ وہ دونوں سیٹ سیٹ پر جیت حاصل کریں گے۔