ETV Bharat / state

سچن پائلٹ اور اویناش پانڈے کے درمیان لفظی جنگ

author img

By

Published : Jul 14, 2020, 6:28 PM IST

ریاست راجستھان میں جاری سیاسی کشمش کے درمیان اویناش پانڈے اور سچن پائلٹ کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی جنگ کافی دیر تک جاری رہی۔

سچن پائلٹ اور اویناش پانڈے کے درمیان لفظی جنگ
سچن پائلٹ اور اویناش پانڈے کے درمیان لفظی جنگ

اویناش پانڈے نے ٹویٹر پر لکھا: آپ نے بی جے پی کے ساتھ مل کر سچ کو بہت پریشان کیا لیکن اسے شکست نہیں دے سکے۔

یہ ٹوئیٹ دراصل سچن پائلٹ کے جواب میں تھا۔ سچن پائلٹ نے لکھا تھا کہ سچ کو پریشان کیا جا سکتا ہے، تاہم اس کو سکشت نہیں دیا جا سکتا ہے۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان کافی دیر تک ٹوئیٹر پر لفظی جنگ جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:راجستھان کی سیاسی صورت حال پر ایک نظر

گذشتہ روز سچن پائلٹ دارالحکومت دہلی میں کانگریس پارٹی کی عبوری صدر سے سونیا گاندھی سے ملاقات کر اپنی گذارشات پیش کی تھی۔

ریاست راجستھان میں لمبی مدت تک ریاستی کانگریس پارٹی کے صدر کے عہدے پر رہے سچن پائلٹ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

اس کے بعد خود سچن پائلٹ نےبھی اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ سے اپنے تمام عہدوں کو ہٹا دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.