ETV Bharat / state

'کمیونٹی ریڈیو پر بیداری مہم چلائیں' - کمیونٹی ریڈیو کے ذریعے عوامی بیداری مہم

عالمی مہلک وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے پیش نظر مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات نے کمیونٹی ریڈیو پر بیداری مہم چلانے کی درخواست کی ہے۔

کمیونٹی ریڈیو کورونا کے ذریعے بیداری مہم چلائیں

author img

By

Published : May 22, 2020, 10:52 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر نے ملک میں کوروناوائرس وبا کو روکنے کے لیے کمیونٹی ریڈیو کے ذریعے عوامی بیداری مہم کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ان ریڈیوز میں اشتہار کے لیے سات منٹ سے 12 منٹ فی گھنٹہ سے زیادہ کا وقت دیا جائے گا۔

عالمی مہلک وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے پیش نظر مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات نے کمیونٹی ریڈیو پر بیداری مہم چلانے کی درخواست کی ہے

مسٹر جاوڈیکر نے ملک کے تمام کمیونٹی ریڈیوز سے پہلی بار خطاب کرتے ہوئے یہ اظہارِ خیال کیا۔

انہوں نے عوام کو کورونا سے لڑنے کے لیے چار اقدامات کرنے کی درخواست کی ہے۔

کورونا سے لڑنے کے لیے چار اقدامات کرنے کی درخواست کی ہےمسٹر جاوڈیکر

انہوں نے کہا کہ ملک میں کمیونٹی ریڈیو کو اشتہار کے لیے سات منٹ کا وقت دیا جاتا ہے، جبکہ چینلز کو 12 منٹ کا وقت دیا جاتا ہے، لیکن اب ان کمیونٹی ریڈیو کو بھی 12 منٹ کا وقت دیا جائے گا۔

کمیونٹی ریڈیو پر بیداری مہم چلائیں
کمیونٹی ریڈیو پر بیداری مہم چلائیں

مسٹر جاوڈیکر نے شام سات بجے سے ان تمام ریڈیوز پر ہندی اور انگریزی میں اپنی نشریات میں کہا کہ یہ ریڈیو ملک میں کورونا وائرس کو روکنے کے مقصد سے عوام بیداری لانے کے لیے یہ ریڈیو اپنا اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.