ETV Bharat / state

صفائی ملازمین کا انشورنس کا مطالبہ - جے پور

جے پور کے صفائی ملازمین نے مرکزی حکومت کی طرز پرریاستی حکومت سے انشورنس کا مطالبہ کیا۔

صفائی ملازمین کا انسورنش کا مطالبہ
صفائی ملازمین کا انسورنش کا مطالبہ
author img

By

Published : Apr 4, 2020, 4:50 PM IST

راجستھان کے جے پور میں بھی صفائی ملازمین نے ریاستی حکومت سے مرکزی حکومت کے طرز پر انشورنس کا مطالبہ کیا ۔

صفائی ملازمین کا انسورنش کا مطالبہ

گزشتہ روز مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن کے دوران ہسپتال اور محکمہ صحت میں کام کرنے والے ملازین کا 50 لاکھ روپے تک کا انشورنس کااعلان کیا تھا۔

اس میں ڈاکٹر سمیت آشا ورکر، صفائی ملازمین، وارڈ بوائے پیرا میڈیکل، نرس اور ٹیکنیشین شامل ہیں۔

اس وقت میں ریاستی حکومت نے شہر میں کام کرنے والے صفائی ملازمین شہر کو صاف رکھنے اور کچڑا اٹھانے کا کام کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

صفائی ملازمین کا انسورنش کا مطالبہ
صفائی ملازمین کا انسورنش کا مطالبہ

ایسے میں شہر کے صفائی ملازمین کی جانب سے اب ریاستی کھہلوت حکومت سے یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ یہ اسکیم شہر کی صفائی ملازمین کے لیے بھی لاگو کی جائے۔

واضح رہے کہ راجستھان میں کورونا وائرس کے پیش نظر دفعہ 144نافذ ہیں اور یہ تمام ملازمین اپنا کام بخوبی انجام دیتے ہوئے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.