ETV Bharat / state

Rizwan Ashraf sent to Gandhinagar رضوان اشرف کو نارکو ٹیسٹ کے لیے گاندھی نگر بھیجا گیا - راجستھان اردو نیوز

اجمیر کی ہائی سکیورٹی جیل میں بند پاکستانی رضوان اشرف کو عدالت کے حکم پر نارکو ٹیسٹ کے لیے گجرات کے گاندھی نگر بھیجا گیا ہے۔ قیدی رضوان اشرف اب 15 اکتوبر تک وہیں رہے گا۔ Rizwan Ashraf sent to Gandhinagar for narco test

رضوان اشرف کو نارکو ٹیسٹ کے لیے گاندھی نگر بھیجا گیا

author img

By

Published : Oct 9, 2022, 8:15 PM IST

اجمیر: اجمیر میں ریاست کی واحد ہائی سیکورٹی جیل میں گنگا نگر سے سیکورٹی وجوہات کی بناء پر منتقل کئے گئے پاکستان نژاد قیدی رضوان اشرف کا گنگا نگر میں ایڈیشنل چیف جسٹس مجسٹریٹ نمبر دو کے حکم پر نارکو ٹیسٹ ہونا ہے، اسے گاندھی نگر بھیجنے کی کارروائی انجام دی گئی ۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق عدالت کے حکم کے بعد اجمیر جیل انتظامیہ نے قیدی رضوان اشرف کو سخت سیکورٹی میں گاندھی نگر بھیج دیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اب وہ نارکو ٹیسٹ کے لیے 15 اکتوبر تک وہیں رہے گا۔ Rizwan Ashraf sent to Gandhinagar for narco test

واضح ر ہے کہ قیدی رضوان اشرف نوپور شرما کو قتل کرنے کے ارادے سے بھارتی سرحد میں داخل ہوا تھا اور 16 جولائی 2022 کو بارڈر سیکورٹی فورس کھاروا چوکی نے اسے سری گنگا نگر سیکٹر پر ہند پاک بین الاقوامی سرحد سے پکڑ لیا تھا۔ سری گنگا نگر میں رضوان اشرف کی گرفتاری کے بعد اسے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر اجمیر لایا گیا، تب سے وہ اجمیر کی ہائی سیکورٹی جیل میں بند ہیں۔ Rizwan Ashraf sent to Gandhinagar for narco test

یہ بھی پڑھیں : Pak Infiltrator Nabbed By BSF: مبینہ پاکستانی درانداز 'پاک ریڈیکل تنظیم' سے وابستہ، انٹیلی جنس ایجنسی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.