ETV Bharat / state

اجمیر کے دیوان نے 370 کے فیصلے کا استقبال کیا - دیوان سید زین العابدین

اجمیر شریف درگاہ کے دیوان سید زین العابدین نے جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے والے فیصلے کو تاریخی فیصلہ قرار دیا۔

اجمیر کے دیوان نے 370 کے فیصلے کا استقبال کیا
author img

By

Published : Aug 7, 2019, 3:29 PM IST

سید زین العابدین نے ملک کے وزیراعظم اور وزیر داخلہ کو مبارک باد دی اور کشمیر کے لوگوں کو اس فیصلے کو ماننے کی اپیل کی۔

اجمیر کے دیوان نے 370 کے فیصلے کا استقبال کیا
سید زین العابدین نے کہا کہ یہ تاریخی دن ہے۔گزشتہ 70 برسوں میں یہ معاملہ الجھا ہوا تھا اب اس معاملے کو حل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 5 اگست کومرکزی حکومت نے جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 اور 35 اے کو منسوخ کردیا تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم اس فیصلے کا استقبال کرتے ہیں۔ لداخ کے حق میں صحیح فیصلہ کیا گیا ۔اس فیصلے سے ترقی کے راستے کھلیں گے۔
درگاہ دیوان نے کہا کہ اس فیصلے سے کشمیر کے لوگوں کو روزگار اور تعلیم ملے گی۔یہ ملک کے لیے فخر کی بات ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.