ETV Bharat / state

Retired State Employees Protest ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کا ضلع کلکٹر کو میمورنڈم

اجمیر میں ریٹائرڈ اسٹیٹ ایمپلائز کوآرڈینیشن کمیٹی کے زیراہتمام ریٹائرڈ سرکاری ملازمین نے ضلع کلکٹر کو میمورنڈم دے کر حکومت کو اپنے مطالبات سے آگاہ کیا ہے۔Retired State Employees Protest

ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کا ضلع کلکٹر کو میمورنڈم

author img

By

Published : Jan 5, 2023, 7:49 PM IST

ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کا ضلع کلکٹر کو میمورنڈم

اجمیر:راجستھان کے اجمیر میں ریٹائرڈ سرکاری ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ ان کے مطالبات کو جلد سے جلد تسلیم کیا جائے ورنہ وہ تحریک چلانے کے لئے مجبور ہو جائیں گے۔Retired State Employees Protest Against Rajasthan Govt

اس معاملے میں مزید معلومات دیتے ہوئے کمیٹی کے چیئرمین کرن سنگھ نے بتایا کہ گزشتہ ایک سال سے ریٹائرڈ ملازمین اپنے مطالبات منوانے کے لٗئے جدوجہد کر رہے ہیں۔

دوسری ریاستوں کی طرح راجستھان میں بھی ریٹائرمنٹ کے بعد ریاستی ملازمین کو 65 -70 اور 75 سال کی عمر مکمل ہونے پر 510 اور 15 فیصد اضافی پنشن دی جائے۔

اس کے علاوہ آر جی ایچ ایس اسکیم کے تحت ملازمین کو دی جانے والی آؤٹ ڈور سہولیات کو لامحدود کیا جائے۔ اس کے علاوہ ریٹائرڈ ملازمین کو فوڈ سپلیمنٹ دستیاب کرایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نئے احکامات کے تحت ریٹائرڈ ملازمین کو لائف سرٹیفکیٹ حاصل کرتے وقت گزیٹیڈ افسر سے تصدیق شدہ دستاویزات حاصل کرنا ہوں گی، کیونکہ یہ ایک انتہائی معقول اصول ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ ان کی موجودگی میں ریٹائرڈ ملازم کے کاغذات کی تصدیق کے بعد تمام کارروائی مکمل کی جائے۔
یہ بھی پڑھیں:Block Congress Committee Presidents کانگریس نے راجستھان میں 100 بلاک صدور مقرر کئے

ملازمین کا الزام ہے کی حکومت کے لئے انہوں نے اپنی ساری زندگی وقف کردی لیکن ریاستی حکومت کی جانب سے انہیں کچھ نہیں ملا۔ لہذا ان کے مطالبات پر غور کیا جائے اور ان کو راحت فراہم کرائی جائے,Retired State Employees Protest Against Rajasthan Govt

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.