ETV Bharat / state

Remarks on Prophet: نپور شرما کی گرفتاری کو لے کر احتجاجی مظاہرہ آج - نپور شرما کے خلاف آج احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی جانب سے جاری پریس نوٹ کے مطابق دوپہر کو جمعہ کی نماز کے بعد نواب کا چوراہے پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ Remarks on Prophet

Remarks on Prophet: نپور شرما کی گرفتاری کو لے کر احتجاجی مظاہرہ آج

author img

By

Published : Jun 10, 2022, 7:15 AM IST

جے پور : ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے گاڑیوں کے علاقے میں نبیؐ کی شان میں گستاخی کرنے والی نپور شرما کے خلاف آج احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ آج دوپہر کو جمعہ کی نماز کے بعد ہونے والے اس احتجاجی مظاہرے کا اعلان سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی جانب سے کیا گیا ہے، سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی جانب سے جاری پریس نوٹ کے مطابق دوپہر کو جمعہ کی نماز کے بعد نواب کا چوراہے پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے عہدیداران کا کہنا ہے کیک جس طرح سے نبیؐ کی شان میں گستاخی کی گئی ہے وہ گستاخی ناقابل برداشت ہے۔ Suspended BJP leader Nupur Sharm

وہی سوشل میڈیا پر نبیؐ کی شان میں گستاخی کرنے کو لے کر ایک پیغام وائرل کیا گیا، اس پیغام میں یہ کہا گیا کہ نبیؐ کی شان میں گستاخی برداشت نہی اس لئے 10 جون کو مسلمانوں کی طرف سے بھارت بند رہے گا، حالانکہ اس میسج کو لے کر مسلم تنظیموں کے عہدیداران سے بات کی تو انہوں نے اس طرح سے کوئی بھی بات بند کرنے سے صاف انکار کر دیا، میسج وائرل ہونے کے بعد راجستھان پولیس بھی متحد نظر آ رہی ہیں، فلحال پولیس اس پورے معاملے کی تحقیقات کرتی ہوئی نظر آرہی ہے کہ یہ میسج کس کے جانب سے وائرل کیا گیا ہے۔ Protest against Nupur sharma

یہ بھی پڑھیں : Remarks on Prophet:اے ایم یو ملازمین کا نپور شرما اور نوین جندل کے خلاف احتجاجی مارچ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.