ETV Bharat / state

Registration for LPG Subsidy Cylinder راجستھان مکھیہ منتری گیس سلنڈر یوجنا کے مستحقین کا رجسٹریشن 24 اپریل سے - راجستھان میں مکھیہ منتری گیس سلنڈر یوجنا

راجستھان میں مکھیہ منتری گیس سلنڈر یوجنا کے مستحقین کا رجسٹریشن کیا جائے گا۔ اسکیم کا فائدہ انہیں لوگوں کو دیا جائے گا جو کیمپ میں حاضر ہوکر اسکیم کے لیے اپنا رجسٹریشن کروائیں گے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Apr 20, 2023, 2:27 PM IST

کوٹا: راجستھان کے کوٹا ضلع میں 24 اپریل سے 30 جون تک مہنگائی ریلیف کیمپ لگایا جائے گا۔ اس دوران راجستھان کے گاؤں اور شہروں میں انتظامیہ کی جانب سے مکھیا منتری گیس سلنڈر یوجنا کیلئے مستحقین کے رجسٹریشن کی مہم چلائی جائے گی۔ ضلع لاجسٹکس آفیسر پشپا ہروانی نے بتایا کہ رجسٹریشن کے عمل کے لیے مہنگائی ریلیف کیمپ، دیگر اسکیموں کے ساتھ مکھیہ منتری گیس سلنڈر یوجنا کے استفادہ کنندگان کا رجسٹریشن کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ استفادہ کندگان کا ڈیٹا متعلقہ گیس کمپنیوں سے حاصل کر کے ڈی او آئی ٹی کے ذریعے سافٹ ویئر تیار کیا جا چکا ہے۔

استفادہ کنندگان کیمپوں میں گیس کنکشن کی ڈائری یا پہلے جاری کردہ رسید کی کاپی اور آدھار کارڈ کے ساتھ موجود ہوں گے۔ استفادہ کنندگان مقررہ کاؤنٹر پر اپنا گیس صارف نمبر رجسٹر کروا سکیں گے۔ جس کا جو سافٹ ویئر میں درج ڈیٹا سے لنک ہونے پر آدھار سے منسلک بینک اکاؤنٹ میں گرانٹ کے لیے کامیاب رجسٹریشن کے بعداستفادہ کنندہ کو مکھی منتری گیس سلنڈر گارنٹی کارڈ ملے گا۔ انہوں نے بتایا کہ اسکیم کا فائدہ انہی استفادہ کنندگان کو دیا جائے گا جو کیمپ میں موجود ہوکر اسکیم میں اپنا رجسٹریشن کروائیں گے۔ اس طرح پہلے مرحلے میں مستفدین کا رجسٹریشن کیا جائے گا۔

وہیں گزشتہ روز کانگریس کے ترجمان گورو ولبھ نے کہا تھا کہ کانگریس اگر 2024 میں اقتدار میں آتی ہے تو 500 روپے میں ایل پی جی سلنڈر فراہم کرے گا اور کہا کہ پارٹی کی 'غریبوں کے حامی فوکس' ہے جبکہ مرکز کی دوسری ترجیحات ہیں۔' ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ اگر ہم 2024 میں اقتدار میں آئے تو کانگریس حکومت ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 500 روپے سے زیادہ نہیں ہونے دے گی۔ 500 روپے سے زیادہ کی کوئی بھی قیمت مہنگائی اور جی ڈی پی کی ترقی کے لیے نقصان دہ ہے' کانگریس لیڈر نے کہا کہ مرکزی حکومت نے ایک پھر گھریلو ایل پی جی سلنڈر میں 50 روپے اور کمرشل سلنڈر میں 350 روپے تک اضافہ کیا گیا۔ اب اس اضافے کے بعد سلنڈر کی قیمت 1103روپے ہوگئے ہیں۔یہ حکومت کی ترجیح کو ظاہر کرتا ہے، جو اپنے دوستوں کو امیر بننے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ کانگریس کی توجہ ہمیشہ غریبوں کے حامی رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Kamal Nath On Gas Cylinder کانگریس کی حکومت بننے پر رسوئی گیس سلنڈر 500 روپے میں ملے گا، کمل ناتھ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.