ETV Bharat / state

Raza Academy Appreciated Muskan: رضا اکیڈمی نےمسکان کی سراہنا کی - بھارت میں بیٹیوں کی ماں درگا اور سرسوتی کے طور پر پوجا

کرناٹک میں حجاب تنازعہ Hijab Controversy in Karnataka نے پورے ملک میں سیاسی رنگ اختیار کر لیا ہے۔ اس تنازعہ کے بارے میں رضا اکیڈمی ممبئی Raza Academy Mumbai Statement کے قومی صدر محمد سعید نوری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی لوگوں کو تعلیمی اداروں اور مذہب کو اپنی سیاست سے دور رکھنا چاہیے۔

رضا اکیڈمی نےمسکان کی سراہنا کی
رضا اکیڈمی نےمسکان کی سراہنا کی
author img

By

Published : Feb 11, 2022, 9:41 PM IST

حجاب اور اپنے لباس کا انتخاب کرنا لڑکیوں اور خواتین کا آئینی حق Hijab and Choosing One's Own Dress is a Constitutional Right of Girls and Women ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے فیصلہ کرنا چاہیے کہ اسکول اور کالج میں پڑھنے والی طالبات کے لیے کیا اچھا ہے۔ کسی بھی مذہب کی خواتین کو کھانے پینے اور اپنی پسند کا کوئی بھی لباس پہننے کا آئینی حق حاصل ہے۔ اس پر سیاست قابل مذمت ہے۔

رضا اکیڈمی نےمسکان کی سراہنا کی

بھارت میں بیٹی بچاؤ، بیٹی بڑھاؤ کا نعرہ خواتین کی عزت میں آسمان پر ستارے کی طرح چمکتا چاند ہے۔ ایسے میں اگر سماج کے دشمن بھگوا لباس پہن کر اسکول اور کالج کی طالبات پر دہشت پھیلاتے ہیں تو ایسے شرپسند عناصر نہ صرف ہندو سماج کو بدنام کر رہے ہیں بلکہ پوری دنیا میں ہندو کی شبیہ کو بھی بدنام کر رہے ہیں۔ رام کے نام پر نعرے لگ رہے Slogans in The Name of Ram ہیں۔

بھارت میں بیٹیوں کی ماں درگا اور سرسوتی کے طور پر پوجا کی جاتی ہے اور تعلیمی اداروں میں ان کو ڈرایا اور ذلیل نہیں کیا جاتا۔ اگر بھارت کے مستقبل کو نئی نسل کے ساتھ روشن بنانا ہے تو ہر ملک کے باشندوں کو تعلیم کی دنیا میں بیٹیوں کو پورا احترام دے کر اپنا فرض پورا کرنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:Protest on Hija row in AMU: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں حجاب کی حمایت میں طالبات کا احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.