ETV Bharat / state

راجستھان: کورونا پر سیاست - deputy chief minister sachin pilot

ریاست راجستھان میں حزب اختلاف کے رہنما راجیندر راٹھور نے نائب وزیراعلی سچن پائلٹ کو لکھے ایک خط میں الزام عائد کیا ہے کہ گرام پنچایت آفس کے صدر کو کور گروپ میں شامل نہ کر انہیں نظر انداز کیا گيا ہے۔

کورونا پر سیاست
کورونا پر سیاست
author img

By

Published : Apr 15, 2020, 9:34 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس سے چل رہی جنگ کے درمیان ایک بار پھر حزب اختلاف کے رہنما راجیندر راٹھوڑ نے نائب وزیر اعلی کو خط لکھا ہے۔ خط کے ذریعے ان کی توجہ گرام پنچایت کے افس کے صدور کی جانب مرکوز کرنے کی کوشش کی ہے۔

خط میں لکھا گیا کہ حکومت کی سطح پر ہی کور گروپ کووڈ-19 سے بچاؤ اور روک تھام کے لیے بنایا گیا ہے۔ لیکن اس میں گرام پنچایت آفس کے صدر اور سرپنچوں کو نہیں شامل کیا گیا ہے۔ ایسے لوگوں کو لگتا ہے کہ انہیں نظر انداز کیا گیا ہے۔

رٹھوڑ نے لکھا کہ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ گرام پنچایتوں کے افسران کو لیے بنا کمیٹی بنی ہے۔ اگر ان لوگوں کو کمیٹی میں شامل نہیں کیا جائے گا تو کووڈ-19 کے خلاف لڑائی ادھوری رہے گی۔

راٹھوڑ نے کہا کہ اس واقعے سے نہ کیول سرپنچ بلکہ وارڈ میمبر بھی ناراز ہیں۔ ایسے میں راٹھوڑ نے نائب وزیر اعلی کو خط لکھ کر کہا کہ وہ کور کمیٹی پر دوبارہ تبادل خیال کریں اور اس میں ضروری ترمیم کر کے گرام پنچایت اور دیگر افران کو بھی شامل کریں۔ جس سے کورونا وائرس کے خلاف جنگ ایک ساتھ جتی جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.