ETV Bharat / state

رمضان کریم: لیلۃ القدر کے موقع پر مسجد روشنی سے جگمگا اٹھی - رمضان المبارک کے مقدس ماہ کے آخری مرحلے

رمضان المبارک میں لیلۃ القدر کے موقع پر گلزار رہنے والی مساجد پر نظر آئے تالے، ساتھ ہی مساجد پر کی گئی روشنی نے لوگوں کو اپنی جانب راغب کیا ہے تو وہیں سوشل میڈیا پر لیلۃ القدر کی مبارکباد کا دور شروع ہوا جو کافی دیر تک جاری رہا۔

رمضان کریم: لیلۃ القدر کے موقع پر مسجد روشنی سے جگمگا اٹھی

author img

By

Published : May 21, 2020, 11:31 AM IST

بھارتی ریاست راجستھان میں رمضان المبارک کے مقدس ماہ کے آخری مرحلے میں لیلۃ القدر کے مقدس موقع پر کئی پروگراموں کا اہتمام کیا جاتا ہے، لیکن موجودہ وقت میں کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے ان تمام پروگرام کو نہیں کیا گیا ہے۔

رمضان کریم: لیلۃ القدر کے موقع پر مسجد روشنی سے جگمگا اٹھی

ایسے میں زیادہ تر مساجد کے باہر تالے لگے ہوئے نظر آئے، تو وہیں اس مقدس شب کے موقع پر لوگوں نے اپنے گھروں میں عبادات و نماز ادا کی۔

وہیں اگر بات کی جائے دارالحکومت جےپور کی تو دارالحکومت جے پور کی مساجد بھی روشن ہے۔

نیز اس مقدس شب کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مبارکباد کا دور شروع ہوا جو کافی دیر تک جاری رہا۔

سوشل میڈیا پر جہاں ایک جانب لوگوں نے ایک دوسرے کو لیلۃ القدر کی مبارکباد پیش کی تو وہیں رمضان کے مقدس ماہ کے جانے پر اپنے غم کا اظہار بھی کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.