جےپور۔ ملک میں اپریل ماہ سے ہندو، مسلم اور عیسائی تینوں مذاہب کے بڑے تہوار رمضان ، نوراتر اور گڈفرائڈے ایک ساتھ منائے جائیں گے جس کی تیاری تینوں مذاہب کے لوگوں نے زورون شور سے شروع کردی Ramadan, Navratri and Good Friday Will be Celebrated together in April ہے۔
اس تینوں تہواروں کے حوالے سے مندر، مسجد اور گرجاگھروں کو سجایا جارہا ہیں، وہیں تینوں مذاہب کے مذہبی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یہ اچھا موقع ہے جب ایک ساتھ ملک میں تین بڑے تہوار منائے جائیں گے۔
مزید پڑھیں:
وہیں مسلم مذہبی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اگر سنیچر کے روز چاند نظر آتا ہے تو اتوار کو پہلا روزہ ہوگا، اور اسی دن سے رام نومی کا بھی تہوار بھی شروع ہورہا ہے اس لیے ملک کے تمام لوگوں کو چایئے کے مل جل کر تہوار کو منائیں اور ملک کی گنگا جمنی تہذیب کو باقی رکھیں۔