ETV Bharat / state

اجمیر: 'کورونا وبا بیداری مہم' کے تحت بیداری ریلی - ضلع کلکٹر وشموہن شرما

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بیداری مہم کے تحت ضلع اجمیر پولیس نے ریلی نکالی۔

اجمیر: 'کورونا وبا بیداری مہم' کے تحت آگاہی ریلی

author img

By

Published : Jun 30, 2020, 12:53 PM IST

ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر میں کورونا وبا سے محفوظ رکھنے اور لوگوں میں بیداری پھیلانے کے مقصد کے تحت ایک مہم شروع کی گئی ہے۔ شہر کے مختلف مقامات سے ہوتے ہوئے جب ریلی حضرت خواجہ معین الدین چشتی کی بارگاہ سے نکلی تو اژدھام لگ گیا۔
درگاہ شریف کے باہر اس ریلی کا زبردست استقبال ہوا۔ جہاں سرخ قالین بچھائی گئی تھی۔ وہیں نظام گیٹ سے مسلم طبقہ کے لوگوں نے پولیس ٹیم پر پھول نچھاور کیے۔ کورونا وبا سے مقابلے کے لیے اجمیر پولیس نے عوام کو ریاستی حکومت کی گائیڈ لائن پر عمل کرنے کا پیغام بھی دیا۔

اجمیر: 'کورونا وبا بیداری مہم' کے تحت آگاہی ریلی
اس ریلی میں اجمیر ایس پی کنور راسٹدیپ، ضلع کلکٹر وشموہن شرما سمیت کئی افسران اور سماجی کارکن موجود رہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.