ETV Bharat / state

راجستھان کی 12 لوک سبھا سیٹوں پر ووٹنگ پیر کو - lok sabha election 2019

عام انتخابات کے پانچویں مرحلے کی پولنگ کل ہوں گی جس میں ریاست راجستھان کی 12 لوک سبھا سیٹوں پر بھی پولنگ ہوں گی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 5, 2019, 8:38 PM IST

صبح سات بجے سے شام کو چھ بجے تک ووٹنگ جاری رہے گی۔ ووٹنگ کو لے کر تیاریاں بھی مکمل کی جاچکی ہے۔ووٹنگ کے دوران اپنی خدمات انجام دینے والے نمائندے ووٹنگ بوتھ پہنچ چکے ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

بوتھ میں ای وی ایم مشین بھی لگا دی گئی ہے۔ عوام کو کسی طرح سے کوئی تکلیف نہ ہو اس کے لیے انتخابی محکمے کی جانب سے وہ تمام تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں جو عوام کے حق میں بہتر ہے۔ بوتھ پر دھوپ سے بچنے کے لیے عوام کے لیے ٹینٹ لگائے گئے ہیں۔ وہی بزرگوں کو کسی طرح سے کوئی پریشانی نہیں ہو اس کے لیے بوتھ پر وہیل چیئر بھی موجود ہے۔

Intro:صبح سات بجے سے شام کو پانچ بجے تک ہوگی ووٹنگ

Body:جےپور. ہندوستان کے چار مرحلوں میں انتخابات مکمل ہوچکے ہیں.. پانچویں مرحلے کے دوران بارہ لوک سبھا سیٹوں پر انتخابات کل ہوں گے.. اس دوران صبح سات بجے سے ووٹنگ شروع ہوگی جو شام کو چھ بجے تک جاری رہے گی.. ووٹنگ کو لے کر تیاریاں بھی مکمل کی جاچکی ہے... ووٹنگ کے دوران اپنی خدمات انجام دینے والے نمائندے ووٹنگ بوتھ پہنچ چکے ہیں... بوتھ میں ای وی ایم مشین بھی لگا دی گئی ہے... عوام کو کسی طرح سے کوئی تکلیف نہیں ہو اس کے لیے انتخابی محکمے کی جانب سے وہ تمام تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں جو عوام کے حق میں بہتر ہے... بوتھ پر دھوپ سے بچنے کے لئے عوام کے لیے ٹینٹ لگائے گئے ہیں... وہی بزرگوں کو کسی طرح سے کوئی پریشانی نہیں ہو اس کے لیے بوتھ پر وہیل چیئر بھی موجود ہے...

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.