ETV Bharat / state

راجیو کی سوچ نے بھارت کوعالمی سطح پر کھڑا کیا: گہلوت - بھارت رتن راجیو گاندھی کو خراج عقیدت

بھارت رتن اور سابق آنجہانی وزیر اعظم راجیو گاندھی کی کمپیوٹر اور انفارمیشن انقلابی سوچ نے بھارت کو عالمی سطح پر مضبوطی سے کھڑا کیا اور ملک کو شناخت دلائی۔

راجیو کی سوچ نے بھارت کوعالمی سطح پر کھڑا کیا: گہلوت

author img

By

Published : May 21, 2021, 1:57 PM IST

جے پور: راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ بھارت رتن اور سابق آنجہانی وزیر اعظم راجیو گاندھی کی کمپیوٹر اور انفارمیشن انقلابی سوچ نے بھارت کو عالمی سطح پر مضبوطی سے کھڑا کیا اور ملک کو شناخت دلائی۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ عالمی وبائی بحران کے خلاف موثر لڑائی میں انفارمیشن ٹکنالوجی ایک اہم کردار ادا کررہا ہے۔

راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے آج یہ بات سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی برسی کے موقع پر کہی۔ انہوں نے کہا کہ راجیو گاندھی دوررس سوچ کے شخصیت تھے۔

انہوں نے کہا کہ کمپیوٹر اور انفارمیشن انقلاب جو برسوں پہلے راجیو گاندھی کی ویژنری سوچ نے بویا تھا وہ تنا اب درخت بن چکا ہے۔ جس کی جڑوں نے بھارت کو عالمی سطح پر مضبوطی سے کھڑا کیا ہے۔

مواصلات اور ٹیکنالوجی موجودہ کورونا وبا کے خلاف موثرانداز میں مقابلہ کرنے میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔

اس موقع پر اسمبلی اسپیکر ڈاکٹر سی پی جوشی نے بھی بھارت رتن راجیو گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.