ETV Bharat / state

راجستھان وقف بورڈ متولی کا کل ہوگا انتخاب - راجستھان وقف بورڈ متولی کا انتخاب

جے پور کے مہارانی اسکول میں کل راجستھان مسلم وقف بورڈ کے دو متولی نشست کے لیے انتخاب ہوں گے۔ 177 ووٹرس 2 امیدواروں کا مستقبل طے کریں گے۔ کل دوپہر کو تین بجے کے بعد ووٹوں کی گنتی ہوگی اور شام کو نتائج کا اعلان کردیا جائے گا۔

کل ہوگا راجستھان وقف بورڈ متولی کا انتخاب

author img

By

Published : Aug 16, 2021, 7:36 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے جوتی نگر علاقے میں واقع راجستھان مسلم وقف بورڈ کے دو متولی نشست کے لیے کل منگل کے روز انتخاب ہوں گے۔

کل ہوگا راجستھان وقف بورڈ متولی کا انتخاب
کل ہوگا راجستھان وقف بورڈ متولی کا انتخاب
ان انتخابات کو لے کر راجستھان کے متولیوں میں کافی جوش نظر آرہا ہے، اس متولی کوٹے کے لئے صبح گیارہ بجے سے جے پور کے مہارانی اسکول میں ووٹنگ ہوگی، یہ ووٹنگ دوپہر کو تین بجے تک جاری رہے گی۔ 177 ووٹرس 2 امیدواروں کا مستقبل طے کریں گے۔ کل دوپہر کو تین بجے کے بعد ووٹوں کی گنتی ہوگی اور شام کو نتائج کا اعلان کردیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:جے پور: محرم کے سلسلہ میں کربلا درگاہ میں گہما گہمی

واضح رہے کہ راجستھان مسلم وقف بورڈ میں رکن اسمبلی کوٹے سے رفیق خان، رکن پارلیمنٹ کوٹے سے اشک علی ٹاک اور بار کونسل کوٹے سے سید شاہد نقوی کو پہلے ہی چنا جاچکا ہے۔

یہ امیدوار میدان میں اتریں گے
راجستھان مسلم وقف بورڈ میں متولی کوٹے کے لیے ہورہے انتخابات میں جے پور کے فصیح الدین، عثمان قریشی، شوکت قریشی، اجمیر کے محمد یوسف، بھلواٹا کے شبیر احمد اور محمد صدیق میدان میں نظر آئیں گے۔ کل انتخاب کے بعد ان لوگوں کا فیصلہ ہوجائے گا کہ راجستھان مسلم وقف بورڈ کا متولی کون بنے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.