ETV Bharat / state

Rajasthan Waqf Board وقف بورڈ ممبروں کی میٹنگ یکم ستمبر کو - چیئرمین ڈاکٹر خانو خان بودھوالی

دارالحکومت جے پور کے جوتی نگرعلاقے میں واقع راجستھان وقف بورڈ کی ایک اہم میٹنگ اگلے ماہ یکم ستمرکو ہونےہوگی۔اس میٹنگ میں کئی اہم فیصلے لئے جاسکتے ہیں۔Rajasthan Waqf Board

Rajasthan Waqf  Board
Rajasthan Waqf Board
author img

By

Published : Aug 30, 2022, 9:18 PM IST

جے پور: یہ میٹنگ راجستھان وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر خانو خان بودھوالی کی قیادت میں ہوگی۔وقف بورڈ کی اس اہم میٹنگ میں راجستھان وقف بورڈ سے متعلق اہم فیصلے کئے جائیں گے۔راجستھان کی درگاہوں اور مساجد کی کمیٹیوں میں تبدیلیاں بھی کی جائے گی۔ یہ میٹنگ صبح دس بجے شروع ہوگی۔Rajasthan Waqf Board Meeting Will Held On September

Rajasthan Waqf Board

کمیٹیوں کے تبدیل کے سلسلے میں یہ میٹنگ کافی اہم مانی جارہی ہے۔راجستھان مسلم وقف بورڈ چیئرمین ڈاکٹر خانو خان بودھوالی نے اس میٹنگ کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے بتایا کے اس اجلاس میں ہم لوگوں کو مستقبل میں کیا کام کرنا ہے اور کس طرح کے منصوبوں پر عمل کرنا ہے اس کو لے کر تبادلہ خیال جائے گا۔ ان کے بارے میں تفصیلات سے بات کریں گے اور اہم فیصلے بھی لئے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:ajmer dargah thana police اجمیردرگاہ پولیس نے گمشدہ لڑکی کو ڈھونڈ نکالا

وہیں کمیٹیوں کے سوال پر انہوں نے کہا کہ جو بھی بورڈ کے ممبران جن مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے ۔اس پر ہی فیصلہ لیا جائے گا۔راجستھان مسلم وقف بورڈ ممبران کی جانب سے سو سے زیادہ کمیٹیوں میں تبدیلی کی جائے گی۔ان کمیٹیوں میں نوجوانوں کو موقع فراہم کروائے جائیں گے ۔وہی جن لوگوں کے خلاف شکایت موصول ہوئی ہے ۔ان پر بھی کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.