ETV Bharat / state

راجستھان: وقف بورڈ چیئرمین کے انتخابات کی تاریخ مقرر

راجستان وقف بورڈ کو اب جلد ہی ایک نیا چیئرمین مل جائے گا کیونکہ چیئرمین کی تقرری کے لیے ضمنی انتخابات کی تاریخ 25 نومبر مقرر کی گئی ہے۔

وقف بورڈ چیئرمین کے انتخابات کی تاریخ مقرر
author img

By

Published : Nov 15, 2019, 3:11 AM IST

راجستھان وقف بورڈ کے چیئرمین انتخابات کے تعلق سے ضلع کلیکٹر جگروپ سنگھ یادو نے ایک پریس نوٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔

جس میں بتایا گیا ہے کہ وقف بورڈ چیئرمین کے انتخابات کی تاریخ 25 نومبر طئے کی گئی ہے اور اس روز جئے پور کے جوتی نگر میں واقع ریاستی وقف بورڈ دفتر میں صبح 11 بجے سے 12 بجے تک انتخاب آفیسر کے پاس امیدوار اپنا پرچہ داخل کروا سکتے ہیں۔

دوپہر تین بجے تک ان پرچوں کی تحقیقات کی جائے گی اور اگر ایک سے زائد پرچۂ نامزدگی داخل کیے جاتے ہیں تو تبھی انتخابات منعقد کرائے جائیں گے ، اگر ایک کے علاوہ کوئی دوسرا امیدوار اپنا پرچہ داخل نہیں کرتا ہے تب ملا مقابلہ ہی چیئرمین منتخب کرلیا جائے گا۔

وقف بورڈ چیئرمین کے انتخابات کی تاریخ مقرر

واضح رہے کہ چیرمین کے انتخابات میں بورڈ کے نو اراکین ہی اپنا ووٹ دے سکتے ہیں۔ اس پورے انتخاب میں سماجی کارکن ہی چیئرمین کے لیے منتخب ہوتا ہے۔

وہیں اس بار کانگریس کے نائب ریاستی صدر خان کو وزیر اعلی اشوک گہلوت کی جانب سے امیدوار منتخب کیا گیا ہے۔ اس لیے اس انتخابات میں ان کی جیت یقینی مانی جارہی ہے

خیال رہے کہ ڈیڑھ برس قبل وقف بورڈ کے چیئرمین ابوبکر نقوی اور دو اراکین کو وقف بورڈ سے بے دخل کر دیا تھا جس کے بعد وقف بورڈ دفتر میں نہ تو کوئی نیا کام ہو سکا اور نہ ہی کوئی سرکای اسکیم کا نفاذ عمل میں آیا تب سے لے کر اب تک وقف بورڈ کے کافی زیادہ کام زیر التوأ ہیں۔

Intro:اسی روز جاری ہو سکتے ہیں نتائج

Body:جےپور. راجستان وقف بورڈ کو اب جلد ہی ایک نیا چیئرمین ملنے والا ہے... چیئرمین کو لے کر جمنی انتخابات 25 نومبر کو ہونے ہیں... اس انتخابات کو لے کر ضلع کلیکٹر جگروپ سنگھ یادو کی جانب سے ایک پریس نوٹ بھی جاری کیا گیا ہے... جس میں بتایا گیا ہے کہ وقف بورڈ چیئرمین کے انتخاب 25 نومبر کو ہوں گے... اس روج جے پور کے جوتی نگر میں واقع ریاستی وقف بورڈ دفتر میں صبح 11 بجے سے 12 بجے تک انتخاب آفیسر کو اپنا پرچہ داخل کروا سکتے ہیں.. دوپہر کو تین بجے تک ان پرچوں کی تحقیقات کی جائیں گی اگر ایک سے زیادہ پرسہ داخل کیا جاتا ہے تو پھر انتخاب ہوں گے... اگر ایک کے علاوہ کوئی بھی یہاں پر اپنا پرچہ داخل نہیں کرتا ہے تو وہی چیئرمین بن جائے گا... واضح رہے کہ چیرمین کے انتخابات میں بورڈ کے نو ممبر ہی اپنا ووٹ دے سکتے ہیں.. اس پورے انتخاب میں سماجی کارکن ہی چیئرمین کے لئے منتخب ہوتا ہے.. وہی اس بار بار کانگریس جماعت کے ریاستی نائب صدر کھانوں خان کو ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کی جانب سے منتخب کیا گیا ہے.. اس لیے وہی چیئرمین کے منتخب مانے جا رہی ہے...

Conclusion:اٹکا ہوا تھا بورڈ کا کام

دراصل ڈیڑھ سال قبل وقف بورڈ کے چیئرمین ابوبکر نقوی اور دو ممبروں کو وقف بورڈ سے بے دخل کر دیا تھا جس کے بعد وقف بورڈ دفتر میں کوئی نیا کام ہو پایا نہ کوئی نئی اسکیم آ پائی.... نئی کرایا یا اسکیم کو لے کر بھی کوئی فیصلہ بھی نہیں کیا جا سکے.. کافی زیادہ کام بھی وقف بورڈ کے اٹکے ہوئے ہیں...

محمد رضاءاللہ

جے پور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.