ETV Bharat / state

Rajasthan Corona Update راجستھان میں کورونا کے دس نئے نئے کیسز - راجستھان میڈیکل ڈپارٹمنٹ

راجستھان میڈیکل ڈپارٹمنٹ کے مطباق اتوار کو کورونا کے دس نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جبکہ اس دوران چار مریضوں صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔Coronavirus In Rajasthan

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 25, 2022, 10:31 PM IST

جے پور: راجستھان میں اتوار کو کورونا کے دس نئے معاملے سامنے آئے۔ میڈیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق جے پور میں سب سے زیادہ آٹھ معاملے رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ ادے پور اور سیکر میں ایک ایک کورونا کا نیا کیس سامنے آیا ہے۔ جس کی وجہ سے ریاست میں کورونا معاملوں کی تعداد بڑھ کر 13 لاکھ 15 ہزار 444 ہو گئی ہے جب کہ اتوار کو چار مریضوں کے صحت یاب ہونے کے ساتھ ہی اب تک صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 13 لاکھ 5 ہزار 702 ہو گئی ہے۔Rajasthan Reports 10 New Covid19 Cases

چار مریضوں کے ٹھیک ہونے کے بعد اب ریاست میں 89 فعال مریض ہیں۔ جے پور میں سب سے زیادہ 77 فعال مریض ہیں جبکہ جودھپور اور دوسہ میں تین تین ہیں اور الور، چتور گڑھ، پالی، سیکر، سروہی اور ادے پور میں ایک ایک مریض ہے۔ ریاست میں اب تک نو ہزار 653 افراد کورونا کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ ریاست میں اب تک دو کروڑ 13 لاکھ 50 ہزار 608 لوگوں کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں، جن میں سے اتوار کو چار ہزار لوگوں کا ٹیسٹ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Corona Patient In Meerut میرٹھ میں پانچ سالہ بچہ کورونا متاثر

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.